ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی EMA میں DCMAs اور کمپیوٹر آپریٹرز کی 90 سے زائد خالی آسامیوں کا اشتہار جاری۔ 22 میل DCMAs جبکہ 59 فیمیل DCMAs شامل۔ اپلائی www.ats.org.pk پر۔
20/09/2022
24/07/2022
!
ایف آئی اے FIA میں گریڈ 1 سے گریڈ 15 تک سینکڑوں خالی آسامیوں کو پُر کرنے کیلئے ملک بھر سے آن لائن درخواستیں طلب..
آن لائن اپلائی 2 اگست سے ایف آئی اے FIA ویب پورٹل پر شروع ہوگی..
اپلائی کی آخری تاریخ 24 اگست 2022 مقرر.
مزید تفصیلات اس اشتہار میں دیکھ سکتے ہیں.
👉
29/05/2022
واپڈا کے ریکوری اور مالی صورتحال کے پیش نظر فنانس ڈویژن کا واپڈا میں تمام خالی آسامیوں کیلئے بھرتی پراسیس 6 ماہ کیلئے موخر کرنے کا فیصلہ۔ اطلاق 28 مئی 2022ء سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن جاری۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Shangla jobs kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.