Faizan Madina Bhagwal - official

Faizan Madina Bhagwal - official Faizan e Madina maghwal me APNA nafli sadqa ada farmae

25/03/2025

زیر تعمیر۔ مدرسۃ المدینہ بھگوال
رابطہ نمبر 03426284277 حافظ ندیم

03/11/2024
08/10/2024

ملک عماد الحسن ولد محمد نعیم نے مدرستہ المدینہ بھگوال کے لیے 5000روپے عطیہ کیے ہیں اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین بےشک صدقہ بری موت سے بچاتا ہے۔

01/10/2024

شیخ عمیر لالہ موسی نے مدرستہ المدینہ بھگوال کے لیے 1000روپے عطیہ کیے ہیں اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین بےشک صدقہ بری موت سے بچاتا ہے۔

01/10/2024

چوہدری ممتاز حسین ولد محمد حسین نے مسجد فیضان عشق رسول کے لیے 100000روپے عطیہ کیے ہیں اللہ تعالٰی قبول فرمائے اور دونوں جہانوں کی بھلائیاں نصیب فرمائے اور ان کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

23/09/2024

ملک علی فاضل ولد محمد فاضل نے مدرستہ المدینہ بھگوال کے لیے 10000روپے عطیہ کیے ہیں اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین بےشک صدقہ بری موت سے بچاتا ہے۔

20/09/2024

ملک خادم واجبی 5000روپے اور شیخ عمیر لالہ موسی نے 1000روپے مدرستہ المدینہ بھگوال کے لیے عطیہ کیے ہیں اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین بےشک صدقہ بری موت سے بچاتا ہے۔

11/08/2024

محمد فرمان ولدمحمد زمان نے مدرستہ المدینہ بھگوال کے لیے 7000روپے عطیہ کیے ہیں اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین بےشک صدقہ بری موت سے بچاتا ہے۔

11/08/2024

محمد شفیق ولد محمد شریف نے مسجد فیضان عشق رسول کے لیے 3000روپے عطیہ کیے ہیں اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین اور دونوں جہانوں کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین

07/08/2024

رضوان طارق صاحب کی دکان پہ پڑا مدرسہ المدینہ بھگوال کی زیر تعمیر کے لیے رکھے غلے سے 1280 روپے ۔۔۔۔۔لیے گئے اللہ کریم جن لوگوں نے صدقہ دیا اس باکس میں ڈالا اللہ کریم سب کا دیا ہوا صدقہ اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے۔

07/08/2024

صوبے دار صابر حسین صاحب نے مدرسۃ المدینہ بھگوال کے لیے 500 روپے خدمت کی ہے اللہ تبارک و تعالی ان کا صدقہ اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے بے شک صدقہ بری موت سے بچاتا ہے

07/08/2024

تجمل حسین بٹ صاحب نے اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے مدرسہ المدینہ بھگوال کی 2 ہزار روپے خدمت کی اللہ تبارک و تعالی ان کے والدین کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے۔ اللہ کریم ان کا صدقہ دیا اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے

Address

Bhagwal
Bhagwal

Telephone

+924232856888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Madina Bhagwal - official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share