Habibullah Dhilon official

Habibullah Dhilon official Journalist

ڈی پی او قصور عیسیٰ سکھیرا کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ صدر پھول نگر  ڈاکٹر ذوالفقار ایس ایچ ...
16/09/2024

ڈی پی او قصور عیسیٰ سکھیرا کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ صدر پھول نگر ڈاکٹر ذوالفقار ایس ایچ او کی سربراہی میں جمبر چوکی انچارج محمد اشرف خان کی دبنگ کاروائی 1600 گرام چرس برامد ملزم گرفتار مقدمہ درج

یہ شخص آلہ آباد سلطان ریسٹورنٹ کے سامنے قلفیاں بیچ رہا تھا دیپال پور روڈ پر اس کو اٹیک ہوا اور فوت ہو گیا ہے ڈیڈ باڈی آل...
16/09/2024

یہ شخص آلہ آباد سلطان ریسٹورنٹ کے سامنے قلفیاں بیچ رہا تھا دیپال پور روڈ پر اس کو اٹیک ہوا اور فوت ہو گیا ہے ڈیڈ باڈی آلہ آباد سرکاری ہسپتال میں منتقل کر دی گئی ہے اگر کسی کو اس کا پتہ ہے تو پلیز ان کے گھر والوں کو اطلاع کر دیں شکریہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
16/09/2024

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکانعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں ...
14/09/2024

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 10 روپے لیٹر تک کم ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

تمام بیکری مالکان اور بیکری آئٹم بنانے والے توجہ فرمائیں
13/09/2024

تمام بیکری مالکان اور بیکری آئٹم بنانے والے توجہ فرمائیں

Allah Karim 🙏اپنی خبریں اور اشتہارات لگوانے کے لیے رابطہ کریں 0308711994903104648484
13/09/2024

Allah Karim 🙏

اپنی خبریں اور اشتہارات لگوانے کے لیے رابطہ کریں

03087119949
03104648484

11/09/2024

قصور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
یا اللّٰہ رحم فرما

11/09/2024

افسوس ناک خبر
محمد لبھا ٹھیکیدار گاؤں ڈھلواں سے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون

09/09/2024

بریکنگ نیوز سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر چوری ہو گئے ۔ مقدمہ درج تھانہ سیکریٹ کہ دو ملازمین کو نامزد کر دیا گیا

09/09/2024
قصور سے بیورو چیف حبیب اللّٰہ جٹ کی ریپوٹ کے مطابق چونیاں مین روڈ پر پولیس کے خلاف احتجاج جاری چونیاں نواحی گاوں ہرچوکی ...
06/09/2024

قصور سے بیورو چیف حبیب اللّٰہ جٹ کی ریپوٹ کے مطابق چونیاں مین روڈ پر پولیس کے خلاف احتجاج جاری
چونیاں نواحی گاوں ہرچوکی کے اہل علاقہ مین روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے
چونیاں احتجاج کرنے والوں نے سٹی تھانہ چونیاں پولیس پر الزام عائد کیا ہے ہمارے بیٹے کو تشدد کرکے مار دیا ہے
چونیاں رضوان نامی لڑکے کو مویشی چوری کیس کی بنا پر پولیس لے کر آئی اور تشدد کرکے مار دیا ۔والد کا الزام
چونیاں پولیس کا موقف سامنے ابھی تک نہیں آیا
چونیاں رضوان اور سلمان پولیس کی حراست میں تھے رضوان کو پولیس نے تشدد کرکے مار دیا والدہ کا موقف

اسٹیٹ بنک نے نئے نوٹوں کے ڈیزائن جاری کر دیے
06/09/2024

اسٹیٹ بنک نے نئے نوٹوں کے ڈیزائن جاری کر دیے

Address

District Kasur Tehseel Pattoki City Phool Nagar Villege Dhilwan
Bhai Pheru
MEDIAASSOCIATION

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habibullah Dhilon official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Habibullah Dhilon official:

Share