Bhai Pheru News

Bhai Pheru News بھائی پھیرؤ اور گردونواح کی خبروں سے آگاہ رہنے کےلیے ہمارے پیج کو لائق اینڈ فالو کریں۔۔۔

23/09/2025



17/09/2025





لیسکو میں اہم تقرری جی ایم ٹیکنیکل کا چارج رائے محمد اصغر کے سپرداس سے پہلے جی ایم ٹیکنیکل کا چارج سی ای او  لیسکو انجین...
17/09/2025

لیسکو میں اہم تقرری جی ایم ٹیکنیکل کا چارج رائے محمد اصغر کے سپرد

اس سے پہلے جی ایم ٹیکنیکل کا چارج سی ای او لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کے پاس تھا

ڈی جی ایمپلیمنٹیشن رائے محمد اصغر کو اضافی ذمہ داریاں مل گئیں

رائے محمد اصغر اب جی ایم ٹیکنیکل بھی ہوں گے

چیف ایگزیکٹو کی منظوری سے آفس آرڈر جاری

نئی ذمہ داریاں فوری طور پر نافذ العمل

رائے محمد اصغر بیک وقت دونوں ذمہ داریاں سر انجام دیں گے

تمام عالم اسلام کو جشن صادقینؑ بہت مبارک ہو❤️❤️❤️❤️🥳🥳🥳🥳
11/09/2025

تمام عالم اسلام کو جشن صادقینؑ بہت مبارک ہو
❤️❤️❤️❤️
🥳🥳🥳🥳

07/09/2025
30/08/2025

بھائی پھیرؤ بارش کے سب ریکارڈ ٹوٹ گیے گلیاں و محلے
دریا کا منظر پیش کرنےلگے
پانی گھروں میں داخل تحصیل وضلعی انتظامیہ غائب سب دی ماں شعیب کو کال کرو پلیز

25/08/2025

*ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا* ✨❤️
*تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو*❤

22/08/2025

بھائی پھیرؤ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا بجلی چوری کی روک تھام کے لیے جعلی پرمٹ کے نام پر دن رات اذیت ناک لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی ہی اجیرن نہیں کی بلکہ نماز قرآن و جمعہ جیسے پاک فریضہ کی ادائیگی کے اوقات لوڈشیڈنگ کرکے غسل وضو سے بھی محروم کر دیا
چیف لیسکو لاہور سے نوٹس لینے کا مطالبہ




Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan Government of Pakistan Prime Minister’s Performance Delivery Unit Punjab Police Pakistan WAPDA Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif ISPR DG ISPR Awais Leghari

Address

Mian Multan Road Bhai Pheru
Bhai Pheru
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhai Pheru News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhai Pheru News:

Share