Islamic Spirits

Islamic Spirits Islam is a Complete Code of Life

https://www.facebook.com/share/v/185Us6vvyf/
13/01/2025

https://www.facebook.com/share/v/185Us6vvyf/

بہترین صحت اور تندرستی کے لیے
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔

https://www.facebook.com/share/v/185Us6vvyf/

17/07/2024

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بیٹوں کے نام بتائیں جو کربلا میں شہید ہوئے تھے
Today's challenge

01/07/2024

رَبَّنَا هَبۡ لَـنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ اَعۡيُنٍ وَّاجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِيۡنَ اِمَامًا
آمین

جو اپنے عیبوں کو چھوڑ کر دوسروں کے عیبوں میں دلچسپی رکھتا ہے؛ اُس کا دل اندھا ہوجاتا ہے، اور اُس کا جسم تھک جاتا ہے؛ ‏اُ...
30/06/2024

جو اپنے عیبوں کو چھوڑ کر دوسروں کے عیبوں میں دلچسپی رکھتا ہے؛ اُس کا دل اندھا ہوجاتا ہے، اور اُس کا جسم تھک جاتا ہے؛ ‏اُس کیلئے اپنے عیبوں کو درست کرنا مشکل ہوجاتا ہے، اور لوگوں میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے؛ جو لوگوں کی عیب جوئی کرے.

30/06/2024

*بسم الله الرحمن الرحيم
عن عبدِ اللَّهِ بن مسعُودٍ رضي الله عنه، عن النبيِّ ﷺ قَالَ: لا يَدْخُل الجَنَّةَ مَنْ كَانَ في قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كِبرٍ فَقَالَ رَجُلٌ: إِنَّ الرَّجُلَ يُحِبُّ أَنْ يَكُونَ ثَوْبُه حَسَنًا، ونعلهُ حَسَنَةً؟ قَالَ: إِنَّ اللَّه جَمِيلٌ يُحِبُّ الجَمالَ، الكِبْرُ: بَطَرُ الحَقِّ، وغَمْطُ النَّاسِ. [صحيح المسلم:91]

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا : *جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔*
• ایک آدمی نے کہا : ایک انسان چاہتا ہے اس کا جوتا اچھا ہو اور کپڑے اچھے ہوں۔
• آپ ﷺ نے فرمایا : بلاشبہ اللہ خود جمیل ہے اور جمال (خوبصورتی) کو پسند فرماتا ہے تکبر ہے حق کو قبول نہ کرنا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا۔
🍃Narrated Abdullah bin Masoud‎( رضی اللہ عنہ ) that The Prophet ( ‎ﷺ ) said: *He who has even an iota of arrogance in his heart will not enter Paradise.*
A man enquired: A man likes to wear good clothes and good shoes?
•The Prophet ( ‎ﷺ ) said:
Undoubtedly Allah is Beautiful, He loves beauty. Arrogance means ridiculing and rejecting the Truth and despising people.

*توبہ کا آنسو بھی کمال کا آنسو ہے*گرتا باہر ہے صفائی اندر کی کر دیتا ہے۔
30/06/2024

*توبہ کا آنسو بھی کمال کا آنسو ہے*
گرتا باہر ہے صفائی اندر کی کر دیتا ہے۔

قال الشاعر:(  لَا تَحزن على الصبيانِ إن ضرِبـواالضربُ يَـفنَى وَ يـبقَى العلمُ و الأدبُ ) الضَربُ يَنفعهم و العلمُ يرفـع...
24/04/2024

قال الشاعر:
( لَا تَحزن على الصبيانِ إن ضرِبـوا
الضربُ يَـفنَى وَ يـبقَى العلمُ و الأدبُ )

الضَربُ يَنفعهم و العلمُ يرفـعـهُمُ
لَولا المـخَافـة مَا قَرأوا و لا كتبُوا

لَـولا المخـافـة كان النّاسُ كـــلهمُ
شِبهُ الجمـادِ فَلا عِـــلمٌ و لا أدبٌَ

شاعر نے کہا:
(اگر بچوں کو مارا جائے تو ان کے لیے غمگین نہ ہوں۔
مار پیٹ فنا ہو جاتی ہے اور علم و آداب باقی رہتے ہیں۔

مارنے سے انہیں فائدہ ہوتا ہے اور علم انہیں بلند کرتا ہے۔
اگر ڈر نہ ہوتا تو نہ پڑھتے اور نہ لکھتے

اگر یہ خوف نہ ہوتا تو سب لوگ مر جاتے
نیم بے جان اشیاء کا کوئی علم یا آداب نہیں ہوتا

16/04/2024

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

16/04/2024
16/04/2024

70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ
66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسلموں کو کلمہ پڑھایا جن میں اکثریت عسائیوں کی ہے ساہیوال میں جامعہ قائم کیا جس میں بچوں کو مفت علم دیا جاتا ہے. اور
90 سال کی عمر میں بھی درسِ بخاری شریف دینے والی عظیم علمی شخصیت حضرت شیخ الحدیث حضرت پیر مولانا منظور احمد شاہ صاحب نور اللہ مرقدہ کا آخری دیدار
اللہ‎ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین😰
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ساتھ ساتھ مجھے فالو بھی کر دیں شکریہ 🙏

15/04/2024

sacrifice for Allah🙏🕋🕋🕋

Address

Bhakkar

Telephone

+923027976606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Spirits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share