Sociologist and Motivational Speaker with Optimistic Thinking
22/03/2023
عدالت نے صدیق جان کا کیس خارج کردیا، صدیق جان کو رہا کرنے کا حکم،
22/03/2023
22/03/2023
عمران خان کے بارے میں کسی نےکہا تھا کہ اسے قدرت نے ایسے کپڑے عطا کئے ہیں کہ اس کے دشمن جتنی مرضی اسکی کردار کُشی کر لیں اسکے دامن پر داغ خود بخود دھلتے جاتے ہیں ۔ شائد اسے کینسر کے مریضوں کی دعائیں ہی کافی ہیں -
جاوید ہاشمی نے دغا دیا آج وہ کہیں کا نہیں رہا -
کوئی پارٹی اسے ٹکٹ دینے کو ہی تیار نہیں۔
عائشہ گلالئی، جسٹس وجیہہ الدین، سے لے کر فیصل واوڈا تک اور اپنی پارٹی میں آکر پھر جانے والے کچھ لوگ جو اس سے ٹکرائے ماضی کا حصہ بن گئے -
ریحام خان نے کتاب لکھی لیکن خان نے اس کے بارے میں ایک لفظ نہیں کہا - وہ آج بھی زہر اگلتی پھرتی ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں، یہاں تک کہ مریم صفدر بھی منہ لگانے کو تیار نہیں۔
پھر کہا گیا انویسٹر کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا لیکن اپنی ہی حکومت میں انہیں سائیڈ لائن کیا جو ریٹرن آن انویسٹمنٹ مانگ رہے تھے۔
پھر علیم خان اور جہانگیر ترین جو 2018 میں خود لوگوں کو ٹکٹ دیتے تھے
آج دوسروں کے آگے ٹکٹ کا کشکول لیے کھڑے ہیں-
پھر شوشہ اڑا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھایا تو اس کا ککھ نہیں رہے گا اور لندن بھاگ جائے گا۔
آج 13 پارٹیاں بشمول الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ اس کے خلاف ہو گئے لیکن اکیلا عمران خان ان سب پر بھاری پڑ رہا ہے-
کہا جاتا تھا کہ ایجنسیاں جلسے کراتی ہیں، حکومت ہے تو بڑے بڑے جلسے ہو رہے ہیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ، آج یہ بیانیہ بھی دفن ہو گیا۔
9 اپریل کو کہا “کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو ؟”
10 اپریل کو کراچی سے لوئر دیر تک عوام کا جم غفیر نکل پڑا غرض یہ کہ جس نے یہ سمجھا ہمارے بغیر خان کچھ نہیں، آج وہ خود عوام میں نکلنے کے قابل نہیں رہے-
سادہ مزاج ہے، عام انسانوں کی طرح گناہ گار بھی ہے، غلطیاں بھی کرتا ہے، دھوکا بھی کھاتا ہے اور روایتی سیاستدانوں کی طرح عیّار بھی نہیں- کچھ بڑے بڑے وعدے بھی کر بیٹھا جو پورے نہ کرسکا لیکن اپنے ملک اور لوگوں کے لیے اپنی کوئی انا نہیں۔ بس ایک دُھن اس کے سر پر سوار ہے کہ اپنے لوگوں کو ان کے غصب شدہ حقوق دلاۓ اور پاکستان کو ریاستِ مدینہ کی طرز پر ایک مثالی ملک بناۓ-
الحمدللہ اب عمران خان اتنی بڑی سیاسی طاقت بن گیا ہے کہ 13 پارٹیاں الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر بھی الیکشن کروانے سے کترا رہی ہیں-
حاصلِ گفتگو یہ ہے کہ تم سب مل کر اور علیحدہ علیحدہ اپنی چال چلتے ہو اور ایک تدبیر اللہ رب ذوالجلال کی ہوتی ہے جو سب پر بھاری ہے -
22/03/2023
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا تجزیہ
21/03/2023
آج وہ اکیلا بغیر اپنے جانثاران کے آیا پیشی پر تن تنہا پورے بھار کے ساتھ اور وہ یہ بتا گیا کہ وہ ڈرتا کسی کے باپ سے بھی نہیں ہے🔥
21/03/2023
اعتزاز احسن نے پی ڈی ایم کا سارا بیانیہ برباد کرکے رکھ دیا
زمان پارک سے کوئی اسلحہ برآمد نہیں ہوا میں وہاں موجود تھا یہ بزدل ہیں IG اور ریجیم چینج والوں کو حساب دینا ہوگا🔥🔥
21/03/2023
نیب کے عمران خان کو دئیےگئے دونوں نوٹسز میں ضمانت کی درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کا ڈویژنل بنچ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں کچھ دیر میں کرے گا عمران خان جسٹس نجفی کی عدالت میں موجود ، ان مقدمات میں ضمانت کے بعد ہمارے ریکارڈ میں کوئی ایسا مقدمہ نہیں ہو گا جس میں گرفتاری کی جاسکتی ہو
21/03/2023
عابد شیر علی نے لندن میں انیس سالہ شایان کی ماں کو گالی دی تھی اور وہ جوان کا بچہ ان کی نسلوں کو لڑ گیا ہے۔
دوسری طرف جنہوں نے بلاول کی ماں کی ننگی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پھنکوائی،اس کی کردار کشی کروائی، بلاول آج انہی کی گود میں بیٹھا ہوا ہے۔
21/03/2023
20/03/2023
بول نیوز کے بیوروچیف اسلام آباد صدیق جان کو بول کے دفتر کے باہر سے گرفتار کر لیا😭
20/03/2023
20/03/2023
ضمانت قبل از گرفتاری کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے شیر بیرسٹر حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا
20/03/2023
قائد اعظم کی ایمبولینس کو خراب کر کے اسے موت کے منہ میں دھکیل دیا تم لوگ چپ رہے، لیاقت علی خان کو گولی مار کر اس کے قاتل کو موقع پر ہی مار دیا گیا تم لوگ چپ رہے، فاطمہ جناح کو غدار قرار دے دیا گیا تم لوگ چپ رہے، ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا تم لوگ چپ رہے،بےنظیر کی آواز کو ہمیشہ کے لئے چپ کر اکے جائے وقوعہ کو دھو دیا گیا تم لوگ چپ رہے،
اب ایک لیڈر چیخ چیخ کر حقیقت تمہارے سامنے رکھ رہا ہے جانتے ہوئے بھی تم لوگ ابھی بھی ہمیں چپ رہنے کی تلقین کر رہے ہو تم لوگ اس حد تک ذہنی پسماندگی اور غلامی کی زنجیروں میں جکڑ چکے ہو کی تمہارا خدا پر سے بھروسہ بھی اٹھ گیا ہے تم لوگ خود چاہتے ہو کہ یہ سردار سردار بن کے رہیں اور ہماری نسلیں ان کی غلام رہیں خدارا اب اگر نوجوان بول رہے ہیں اور اپنا حق مانگنا سیکھ رہے ہیں تو ان پر بدتمیزی اور بدتہذیبی کا لیبل لگا کر ان کو چپ نہ کروائیں ہم لوگ کسی طور پر بھی ظلم کے اس دور میں چپ رہ کر ظالم کا بازو نہیں بننا چاہتے
ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
شیراز احسن خان
20/03/2023
پنجاب حکومت نے جاتی عمرہ کی ہندہ مزاج عورت اور رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں دوبارہ 25 مئی کی طرح اپنی غنڈہ گردی شروع کر دی ہے اور عوام ان کی تمام بھونڈی حرکتوں سے واقف ہے اور اس کا جواب 30 اپریل کے الیکشن میں بھرپور طریقے سے دیا جائے گا
20/03/2023
بریکنگ نیوز:
“سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار علی امین خان گنڈاپور پر پنجاب پولیس کی جانب سے 3 مختلف مقامات پر قاتلانہ حملے
جھنگ بھکر باؤنڈری پر پہلا حملہ
پولیس کی جانب سے علی امین کی گاڑیوں پر سیدھے فائر کیے گئے
سرائے مہاجر پر دوسرا حملہ
جہاں پر ڈرائیور 3 گن مین اور ایک گاڑی غائب ہے
کوئی پتہ نہیں وہ زخمی ہیں یا مارے جا چکے ہیں
داجل چیک پوسٹ پر تیسرا حملہ
اس پر بھی فائز کئے گئے جس میں ایک ڈرائیور اور مزید لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے
اس وقت کوئی پتہ نہیں کہ وہ کس مقام پر ہیں”
- عمران لالیکا
19/03/2023
اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری۔ تحریک انصاف کے ورکرز کی گرفتاریاں اور ان کے گھر والوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ان کو حضرت علی کا قول بتاؤ کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ، لیکن ظلم کا نظام نہیں
19/03/2023
جب تم نے جنگیں اپنے ہی ملک کے اندر لڑنی ہیں
تو لانگ رینج میزائلوں پہ پیسے ضائع نہ کرو
Be the first to know and let us send you an email when Sheraz Ahsan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.