K.TV Khansar

K.TV Khansar 03411077841

چوک اعظم مویشی منڈی والوں نے وہی پرانہ طریقہ اپنایا بڑے جانور کی سرکاری فیس 500 ہے پھر بھی انہوں نے 1500 سو لوگوں سے وصو...
20/07/2025

چوک اعظم مویشی منڈی والوں نے وہی پرانہ طریقہ اپنایا بڑے جانور کی سرکاری فیس 500 ہے
پھر بھی انہوں نے 1500 سو لوگوں سے وصول کیے جس کا
منہ بولتا ثبوت کل کی یہ پرچی ہے 15 جانور کا 22500 اگر ٹھیکیدار حضرات کو
ٹھیکہ وارے میں نہیں آتا سرکاری فیس کے مطابق تو نہ لیا
کریں کم از کم غریب عوام کا خون چھوسنا بند کردیں ضلعی انتظامیہ بھی خاموش ابھی تک کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی پوسٹ کو آگے لازمی شئیر کریں

07/07/2025
سی سی ڈی دریا خانسوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا سی سی ڈی سرکل دریا خان نے شاہد منظور ٹبہ کھچیانوالی دریاخاندھر ل...
23/06/2025

سی سی ڈی دریا خان
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا سی سی ڈی سرکل دریا خان نے شاہد منظور ٹبہ کھچیانوالی دریاخاندھر لیا
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پرانسپکٹر عمران یعقوب انچارج سی سی ڈی دریا خان سرکل اور ٹیم نے نوجوان کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭👈(محمد ابراہیم زرگر سرائے مہاجر ) کے دو ہی بیٹے تھے دونوں نوجوان  بیٹے آج پنج...
19/06/2025

😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭
👈(محمد ابراہیم زرگر سرائے مہاجر ) کے دو ہی بیٹے تھے دونوں نوجوان بیٹے آج پنجاب کالج بھکر جاتے ہوئے جھنگ موڑ پر بھکر سٹی میں موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں اللہ کو پیارے ہو گئے، اللہ پاک مغفرت فرمائے اور ورثاء کو صبر و جمیل عطاء فرمائے، آمین😭

جھنگ موڑ بھکر خوفناک ح ادثہ میں جان ب حق ہونے والے دونوں بھائی تھے ۔۔۔۔ صائم الحسن ،حسیب الحسن جاں کو ٹرک نے ک چل دیا  ....
19/06/2025

جھنگ موڑ بھکر خوفناک ح ادثہ میں جان ب حق ہونے والے دونوں بھائی تھے ۔۔۔۔ صائم الحسن ،حسیب الحسن جاں کو ٹرک نے ک چل دیا . . . . دونوں موقع پر جاں ب حق۔دونوں بھائی طالب علم تھے۔اور پنجاب کالج بھکر میں پڑھتے تھے ۔۔۔۔۔۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

   #خوشاب:       #گرفتار • تفصیلات کے مطابق تھانہ نورپور پولیس کو بذریعہ 15 کال موصول ہوئی کہ اقرا بتول نامی ٹک ٹاکر کو ...
28/05/2025



#خوشاب:

#گرفتار
• تفصیلات کے مطابق تھانہ نورپور پولیس کو بذریعہ 15 کال موصول ہوئی کہ اقرا بتول نامی ٹک ٹاکر کو نامعلوم ملزم نے فائر مار کر قتل کر دیا ہے۔
• ⁠جس پر ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ نورپور کو کاروائی کرنے اور نامعلوم ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے۔
• ⁠ایس ایچ او تھانہ نورپور محمد توقیر حسین نے چند گھنٹوں میں ٹیکنیکل ذرائع استعمال کرتے ہوئے مقتولہ کے کزن ملزم محمد بلال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جس نے ٹک ٹاکر اقرا عظیم کو غیرت کے نام پر قتل کرنا تسلیم کر لیا جسکی مزید تفتیش جاری ہے
توقیر محمد نعیم نے ایس ایچ او تھانہ نورپور اور پوری ٹیم کو شاباش دی اور ملزم کے خلاف تمام شواہد اکھٹے کرنے اور ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے احکامات جاری کیے
خوشاب پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے

Punjab Police Pakistan RPO Sargodha Govt of Punjab Capital City Police Lahore DIG Ops Lahore Police

09/04/2025

پیالہ ہوٹل داجل میں چائے دیر سے ملنے پر داجل پولیس کا رویہ

بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بڑے فیصلے
27/03/2025

بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بڑے فیصلے

18/02/2025

سابق تحصیلدار منکیرہ شوکت علی کی گرفتاری کے مناظر جھنگ میں تحصیل آفس میدان جنگ بن گیا، عدالتی بیلف اور پٹواریوں میں تصادم ۔ سینیئر سول جج الیاس بشیر کے احکامات پر تحصیلدار شوکت علی کی گرفتاری کے دوران بیلف اہلکاروں پر مبینہ تشدد کیا گیا۔ ہاتھا پائی کے بعد ملوث افراد پولیس کے حوالے، اسسٹنٹ کمشنر تحصیلدار کو عدالت لے گئے۔ شوکت علی اس سے پہلے تحصیل منکیرہ میں تحصیلدار تعینات رہ چکے ! (زرائع)

08/02/2025

فراڈمنکیرا محکمہ مال زبیر پٹواری اپنے دو ساتھیوں محمد بخش قوم اعوان اعجاز مشتاق قوم بھڈوال کے ساتھ مل کر اسلم ولد بھلائی قوم بھڈوال کے سات 80 کنال کا فراڈ کر دیا ٹھیکے پر لی جانے والی زمین کچھ عرصہ بعد پٹواری کی ملی بھگت سے محمد بخش اعوان خانن والا اعجاز مشتاق وغیرہ قوم بھڈوال شامی والا نے محکمہ مال کی ملی بھگت سے انتقال اپنے نام کروا لیا 03457616929رُبطہ نمبر اسلم بھڈوال

25/11/2024

Mujhy lagta hy fenal caal k segnal drap thy

06/10/2024

Today the best photo❤‍🩹










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺??

Address


Telephone

+923411077841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K.TV Khansar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share