Welcome To My page | Like Share Page & Follow Me On Snackvideo
02/07/2025
محبت ہو جائے تو اک عام سا چہرہ بھی خوبصورت لگنے لگتا ہےمحبت کا خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں🤎
26/06/2025
*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)
04/04/2025
04/04/2025
`آ پ کے پاس اس عید پر کس چیز کی کمی تھی`
ماں 😭
باپ 🥹
بہن 😍
بھائی 💗
پیار. 🌹
دوست ❤️
*کسی چیز کی بھی نہیں ہے الحمدللہ* 👍
*`اللھم انا نسئلك الجنة الفردوس`*
04/04/2025
*لوگ کہتے ہیں کہ ؛*
زندگی ایک بار ملتی ہے کھل کر جیو!
*مگر حقیقت یہ ہے ؛*
_*کہ یہ ایک مہلت ہے آخرت سنوارنے کی!*_
_*اصل زندگی تو اگلے جہاں میں شروع ہوگی اور سب سے دردناک روانگی اس شخص کی ہے جو دنیا سے تو چلا گیا لیکن جنت میں نہ پہنچ سکا😭*_
*`اللھم انا نسئلك الجنة الفردوس`*
03/04/2025
12/01/2025
*امریکہ میں جاری آگ میں پاکستانی قرضے والا کھاتہ رجسٹر بھی جلنے کی اطلاعات۔۔۔*😃😁
11/01/2025
ایک طرف برفباری اور دوسری طرف آگ
بیشک ۔۔۔ میرا رب ھر چیز پر قادر ھے ۔ امریکا کی تمام مشرقی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی جبکہ دوسری جانب لاس اینجلس جل کر راکھ ھو گیا اور وھاں بھی ھنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے
10/07/2024
*حدیث:*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ کے ذکر کے بغیر بہت زیادہ باتیں نہ کرو، کیونکہ اللہ کے ذکر کے بغیر بہت زیادہ باتیں کرنا دل کو سخت بنا دیتا ہے۔ اور لوگوں میں سے اللہ سے سب سے زیادہ دور وہ ہے جس کا دل سخت ہو۔" *(ترمذی)*
اللہ ہم سب کو اپنے ذکر میں مشغول رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Be the first to know and let us send you an email when USAMA Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.