31/08/2026
بھکر پولیس کی بروقت کارروائی، معذور کم سن بچی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار
بھکر ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان کی قیادت میں پولیس کی کارروائی، ملزم قانون کی گرفت میں
بھکر ایس ایچ او سٹی بھکر ملک سمیع اللہ اور تفتیشی ٹیم کی کارروائی، ملزم عامر رحمان گرفتار
بھکرہیومن انٹیلیجنس اور دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا، پولیس
بچوں اور خواتین سے زیادتی کے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او بھکر
بھکرمقدمہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرتے ہوئے میرٹ پر آگے بڑھایا جائے گا، ڈی پی او
بھکرملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، ڈی پی او
بھکر پولیس شہریوں بالخصوص بچوں کے تحفظ کے لیے ہر وقت کوشاں ہے، پولیس