Zohair Abass

Zohair Abass Dil ki baat alfazon mein…
� Har dard yahan milta hai shayari mein
� Rozana nayi sad & heart touchin

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 😢آج دل بہت افسوس اور دکھ سے بھر گیا ہے۔ لیاقت علی خان کپچانی کا انتقال ایک بہت ...
08/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 😢

آج دل بہت افسوس اور دکھ سے بھر گیا ہے۔ لیاقت علی خان کپچانی کا انتقال ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ 😭😭😭

22/03/2026

یااللہ تو رحم کر 😢
ڈیرہ غازی خان کے ایک زمیندار نے 85 لاکھ لگا کے سولر لگوایا لیکن ژالہ باری کی وجہ سے پوری 250 سے زیادہ پلیٹیں ٹوٹ گئیں اللہ تعالی اس زمیندار کو صبر عطا فرمائے 😭💔

*🚨 ٹرمپ کیوں کر پاگل نہ ہو؟*وہ وقت تھا جب امریکہ کا ایک بیڑا کسی ملک کی طرف بڑھتا تو وہاں کے حکمران کرسی چھوڑ دیتے، فوجی...
13/03/2026

*🚨 ٹرمپ کیوں کر پاگل نہ ہو؟*

وہ وقت تھا جب امریکہ کا ایک بیڑا کسی ملک کی طرف بڑھتا تو وہاں کے حکمران کرسی چھوڑ دیتے، فوجیں ہتھیار ڈال دیتیں، اور سیاستدان چاپلوسی شروع کر دیتے۔ امریکہ آسانی سے قبضہ کرتا، اڈے بنا لیتا، کٹھ پتلی حکومتیں بنا کر وسائل لوٹتا۔

*لیکن اس بار سامنا ہے حیدرِ کرارؑ کے پیروکاروں سے، جو پلٹ کر وار کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔*

اس بار امریکہ نے کئی بیڑے بھیجے، فوجیں اتاریں، ایران کے گرد فائٹر جیٹس جمع کیے، پڑوسیوں سے دباؤ بنایا۔ *مگر علیؑ کا فرزند علیؒ ڈٹا رہا۔*

پھر اس "پلانٹڈ پاگل" نے واقعی پاگلوں والی غلطی کر دی — اور اب امریکہ نہ صرف ایران بلکہ ان تمام ریاستوں سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے جہاں اس نے صرف رعب جما کر قبضہ کیا تھا۔

*یقین کرو:*
حیدریوں نے اس نجاست کے منہ پر ایسا طمانچہ رسید کیا ہے کہ اب یہ مزید پاگل ہوگا۔ اب یہ اپنی بقا کی جنگ لڑے گا، مگر کبھی نہیں سنبھل پائے گا۔

*📜 انجام فرعون جیسا ہے۔*
*🇮🇷 ایران اسلامی دنیا کا نیا سپر پاور بنے گا۔*
*🇵🇸 اسرائیل کا وجود ختم ہو جائے گا۔*

اِن شاءَ اللہ 🤲

یہ تھائی لینڈ کا بحری جہاز ہے جو اسٹریٹ آف ہرمز میں ایرانی رٹ کو چیلنج کرکے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایران نے رحم نہ کھ...
13/03/2026

یہ تھائی لینڈ کا بحری جہاز ہے جو اسٹریٹ آف ہرمز میں ایرانی رٹ کو چیلنج کرکے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایران نے رحم نہ کھاتے ہوئے پھڑکا دیا۔ عملے کے 20 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 3 لاپتہ ہیں
آج ایران نے اسٹریٹ آف ہرمز میں ٹوٹل 3 جہازوں کو ٹارگٹ کیا

01/03/2026

Mohabbat Ki Shairi | ZohairAbbas ❤️

داجل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ لالا اللہ دے حوالے 😭😭😭 ایسے چھوڑ کر جانا بنتا نہیں تھا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت ...
24/02/2026

داجل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ لالا اللہ دے حوالے 😭😭😭 ایسے چھوڑ کر جانا بنتا نہیں تھا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین شہید کانسٹیبل فہیم عباس اور شہباز مدنی کا نسٹیبل 😭

Address

Basti Gasora
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohair Abass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share