
22/08/2025
*جرم اپنی جگہ انسانیت اپنی جگہ*
تھانہ بی ڈویزن قصور میں ایک ملزم نامزد ایف ائی ار عدالت میں پیشی کے دوران طبیعت ناساز ہونے پر محمد ریحان ریاست نے خدمت خلق کے جذبے کے تحت مذکورہ ملزم کو میڈیسن بھی لا کے دی اور اس کا سر بھی دبایا۔ اور کھانا بھی کھلایا
اچھے اور برے لوگ ہر ڈیپارٹمنٹ میں ہوتے ہیں