Haseeb shafqat

Haseeb shafqat How middle class family people can improve their lifestyle

es bnday ko kon janta hy yay jo taang pr taang rakh kr betha hy
01/06/2026

es bnday ko kon janta hy yay jo taang pr taang rakh kr betha hy

29/05/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

خاتون :"تنگ آ چکی ہوں ، نہیں چل سکتی میں اس کے ساتھ"فیمنسٹ جھٹ سے بولی:"طلاق کیوں نہیں لے لیتی اُس سے؟"خاتون :"شوہر کی ب...
06/06/2023

خاتون :
"تنگ آ چکی ہوں ، نہیں چل سکتی میں اس کے ساتھ"
فیمنسٹ جھٹ سے بولی:
"طلاق کیوں نہیں لے لیتی اُس سے؟"
خاتون :
"شوہر کی بات نہیں کر رہی ، باس سے تنگ آئی پڑی ہوں، جاب پر"
فیمنسٹ دھیمے انداز میں:
"اوہو جلدی نہ کرو ، ہمت سے کام لو، تمھارے مستقبل کا مسئلہ ہے"
😃😃

عَربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے، تُرکوں کو گھوڑے کا گوشت کھ...
06/06/2023

عَربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے، تُرکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ہے اِسلئیے اُن میں طاقت، جراءت اور اکڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے، انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ہے اِسلئیے اُن میں فحاشی وغیرہ کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے، حَبشی اَفریقی بندر کھاتے ہیں اِسلئیے اُن میں ناچ گانے کی طرف میلان زیادہ پایا جاتا ہے

اِبنِ القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : جِس کو جِس حیوان کے ساتھ اُنس ہوتا ہے اُس کی طبیعت میں اُس حیوان کی عادتیں غیر شعُوری طور پر شامل ہوجاتی ہیں اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائے تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے

ہمارے زمانے میں فارمی مُرغی کھانے کا رِواج بن چکا ہے چُنانچہ ہم بھی مُرغیوں کی طرح صُبح و شام چُوں چُوں تو بُہت کرتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ہمیں ﺫِبح کردیا جاتا ہے، فارمی مُرغی کا گوشت کھانے کی وجہ سے ہم میں سُستی کاہلی کی، ایک جگہ ٹِک کر بیٹھنے کی، سر جُھکا کر چلنے کی اور پستی میں رہنے کی عادتیں پیدا ہوچکی ہیں !

06/06/2023

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️



30/05/2023

چودھری جی آج کی پکائیے

13/04/2023

کچھوا بڑے خطرے میں ہے۔

13/04/2023

کچھوا بڑے خطرے میں ہے۔

13/04/2023

انتہائی خوبصورت آواز

12/04/2023

extremely amusing scene

Address

Chak 279 Addah Bhagal Teh/disttrict Layyah
Bhakkar
31450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb shafqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share