Abdul Rahman Kamboh

Abdul Rahman Kamboh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Rahman Kamboh, Media, Chak71ML Manners Bhakkar, Bhakkar.

12/02/2021
05/02/2021
26/12/2020

*دریاخان / حادثہ*
انگرا ڈگر کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم
موٹر سائیکل سوار شدید زخمی .
زخمی کو دریاخان THQہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بہل ۔MNaڈاکٹر افضل خان کا گروپ کےساتھ میٹنگ  نادرہ آفس کے قیام کے لے یونین کونسل کی عمارت کا معائینہ کیا اور گروپ کے لوگ...
26/12/2020

بہل ۔MNaڈاکٹر افضل خان کا گروپ کےساتھ میٹنگ نادرہ آفس کے قیام کے لے یونین کونسل کی عمارت کا معائینہ کیا اور گروپ کے لوگوں سے مشاورت کی مشاورت کے دوران ڈاکٹرافضل خان ڈھانڈلہ نے کہا کہ عوامی خدمت محازخدمت کی,سیاست پر یقین رکھتی ھے عوامی سے وعدوں کے بعدتکمیل عمل جاری ھے انشاءاللہ بہل میں نادرہ آفس کاقیام اس سلسلے کی ایک اورکڑی ھے اس موقع گروپ کے تمام ممبران علاقہ معززین میں گروپ رھنما راؤ رمضان سید غصنفر شاہ سید قیصر عباس نقوی انجمن تاجران بہل صدر رانا مدثر نیازاللہ رانا راناحافظ خالد الطاف خان بلوچ کلاتھ صدر شاہ حسین خٹک ڈاکٹر ساجد فیض الحسن سیھڑ آصف گل اور دیگر عوام بھی موجود تھی اس موقع پر,عوام نے بھی ڈاکٹر,صاحب کو دیگر مسائل کی طرف توجہ دلای ڈاکٹر صاحب نے فوری طور متلعقہ محکموں کے آفسران کو فون کرکے مسائل کو فوری طور پر حل کروانے کا کہا

عوام اب باشعور ہوچکی ہے اب انہیں پتا ہے کون انکا کتنا خیر خواہ ہے اسی وجہ سے آۓ روز مختلف برادریاں ملک گروپ میں شامل ہور...
24/12/2020

عوام اب باشعور ہوچکی ہے اب انہیں پتا ہے کون انکا کتنا خیر خواہ ہے
اسی وجہ سے آۓ روز مختلف برادریاں ملک گروپ میں شامل ہورہے ہیں
ہم نے بڑے بڑوں کو غریب کی عزت کرنے مجبور کردیا ہے ہم نے دھوکہ فراڈ اور تھانے کچہری کی سیاست نہیں کرتے روزانہ کی بنیاد پر عوام کے مسئلے سنتا ہوں اور حل کرتا ہوں

ہمارا مشن ہی عوام کی خدمت کرنا ہے
ہمارے دروازے عوام کےلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں چاہے وہ نوانی ڈھانڈلہ یا چھینہ گروپ کا ہو ۔

ملک گروپ میں شامل ہونے والے تمام دوست احباب کا بہت مشکور ہوں

Address

Chak71ML Manners Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+923424558171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rahman Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category