Hasda Wasda Punjab

Hasda Wasda Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasda Wasda Punjab, Digital creator, Bhakkar, Bhakkar.

انتظار کی گھڑیاں ختم انشاءاللہ آج رات 9 بجے💯🥰انشااللّہ سپر 6 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ 🥀🏆بمقام: الزمان دھمرایا سپورٹس سٹی...
09/09/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم انشاءاللہ آج رات 9 بجے💯🥰

انشااللّہ سپر 6 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ 🥀🏆

بمقام: الزمان دھمرایا سپورٹس سٹیڈیم مٹھہ ٹوانہ ضلع خوشاب ❤️🏆

تمام شائقین دیکھنا نہ بھولیں انشا اللّہ میچوں کا مزہ آئے گا 🏆

میچ انتظامیہ:- حاجی ولید سلطان کھوکھر صاحب ❤️

چوہدری کامران المعروف کامی گجر ❤️

🥀❤️ پیج سپانسر 🌟❤️

محمد ابرار ( ابراری گرافکس بھکر) ❤️❤️❤️❤️
رابطہ نمبر: 03495954619

انشا اللّہ سپر 4 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ 💯🔥 بمقام: گھلو سپورٹس سٹیڈیم جھوک ڈیرہ روڈ دریاخان ❤️🥰 تمام شائقین دیکھنا نہ ب...
08/09/2024

انشا اللّہ سپر 4 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ 💯🔥

بمقام: گھلو سپورٹس سٹیڈیم جھوک ڈیرہ روڈ دریاخان ❤️🥰

تمام شائقین دیکھنا نہ بھولیں انشا اللّہ میچوں کا مزہ آئے گا 🏆

میچ انتظامیہ:- قمر عباس گھلو ❤️❤️

پیج سپانسر 🌟❤️
محمد ابرار ( ابراری گرافکس بھکر) ❤️❤️❤️❤️
رابطہ نمبر: 03495954619

انشا اللّہ سپر 6 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ بمقام الزمان دھمرایا سٹیڈیم مٹھہ ٹوانہ ضلع خوشاب ❤️🏆 تمام شائقین دیکھنا نہ بھو...
08/09/2024

انشا اللّہ سپر 6 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ بمقام الزمان دھمرایا سٹیڈیم مٹھہ ٹوانہ ضلع خوشاب ❤️🏆

تمام شائقین دیکھنا نہ بھولیں انشا اللّہ میچوں کا مزہ آئے گا 🏆

میچ انتظامیہ:- حاجی ولید سلطان کھوکھر صاحب ❤️
چوہدری کامران المعروف کامی گجر ❤️
🥀❤️ پیج سپانسر 🌟❤️

محمد ابرار ( ابراری گرافکس بھکر) ❤️❤️❤️❤️
رابطہ نمبر: 03495954619

سویڈن میں ہونے والی قران مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور ملزموں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کر...
07/07/2023

سویڈن میں ہونے والی قران مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور ملزموں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتا ہوں

قرآن کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ یے ♥️

عجب سی کشش ہے ہر شے میں 💙میرے گاؤں کا ہر نظارہ کمال ہے 💕
06/07/2023

عجب سی کشش ہے ہر شے میں 💙
میرے گاؤں کا ہر نظارہ کمال ہے 💕

مل جاتی ہیں یونہی کیہں 🖤اس زندگی کی جو ہیں خوشیاں وہ سبھیمہنگی نہیں😊💔
04/07/2023

مل جاتی ہیں یونہی کیہں 🖤
اس زندگی کی جو ہیں خوشیاں وہ سبھی
مہنگی نہیں😊💔

یہ بارش کا موسم💦یہ ٹھنڈی ہوائیں💨یہ جون کا  مہینہ  🥀🥀یہ مٹی کی خوشبو، 🪷یہ سنہری یادیں🍁یہ ہواؤں کی سنسناہٹ💨کھڑکی پر دستک د...
30/06/2023

یہ بارش کا موسم💦
یہ ٹھنڈی ہوائیں💨
یہ جون کا مہینہ 🥀🥀
یہ مٹی کی خوشبو، 🪷
یہ سنہری یادیں🍁
یہ ہواؤں کی سنسناہٹ💨
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں🌧️
یہ بکھری ادھوری شاعری
اور چائے کا گرماگرم کپ۔۔۔۔!!
ُکچھ پل کے لئے سہی پر ___!!🍂
زندگی کتنی حسین ہے 🥀

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھااپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا🌧⛱☔
29/06/2023

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا
اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا🌧⛱☔

شام کا وقت گھر کی چھت اور چائے کا کپ پرندوں کی گھر واپسی، ڈوبتے سورج کی آخری جھلک  Hasda Wasda Punjab
28/06/2023

شام کا وقت گھر کی چھت اور چائے کا کپ
پرندوں کی گھر واپسی، ڈوبتے سورج کی آخری جھلک


Hasda Wasda Punjab

نیند میں چلتی ہوں اور پاٶں تلاش کرتی ہوںجو چھوڑ کہ آئی تھی وہ گاٶں تلاش کرتی ہوں۔🤍🌄
28/06/2023

نیند میں چلتی ہوں اور پاٶں تلاش کرتی ہوں
جو چھوڑ کہ آئی تھی وہ گاٶں تلاش کرتی ہوں۔🤍🌄

عیسوی تے اسلامی مہینیاں نال دیسی(بکرمی) مہینے وی چیتے رکھو
28/06/2023

عیسوی تے اسلامی مہینیاں نال دیسی(بکرمی) مہینے وی چیتے رکھو

Address

Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+923495954619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasda Wasda Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasda Wasda Punjab:

Share