BTV News Punjab

BTV News Punjab Be positive respect others ♥️
(8)

28/11/2025

پلیز ریسکیو کی گاڑی کو راستہ دیا کریں آپکی جلدی کسی انسان کی جان سے زیادہ ضروری نہیں

28/11/2025

کبھی ہم نے سوچا کہ ہم عوام کے لیئے کیا رہے ہیں ؟

28/11/2025

شکریہ پیرا فورس گھریلو گیس (2350سلینڈر)پر ضلع بھکر میں دستیاب اگر کوئی زیادہ پیسے کہے تو متعلقہ محکمہ کو آگاہ کریں یا ہمیں وڈیو بنا کر بھیجیں شکریہ 03088100002

27/11/2025

نوجوان مقتول فیصل کا والد انصاف کا منتظر ممکن ہے آپکے ایک شیئر سے اسے انصاف مل جائے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

27/11/2025

ساری حکمت مرے رب کی لیکن اس بچے میں اپنے وطن کے لیئے جذبات چیک کریں

26/11/2025

مافیا سے لوگوں کو بچانے کے لیے نوید یونس بھائی کا شکریہ اللہ پاک انکو سلامت رکھے

26/11/2025

اسکا ذمے دار کون کیا واپڈا افسران ؟ ضلعی انتظامیہ ؟ یا یہ اہلکار جو یہ کام کر رہا ہے

26/11/2025

بھکر ستھرا پنجاب کی طرف سے قبروستانوں کی صفائی کا عمل جاری اہل علاقہ کی طرف سے تمام عملے کو خراج تحسین

25/11/2025

بھکر آج بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی واپڈا آفیسر دلاور خان

25/11/2025

ٹریفک پولیس بھکر کا پیغام زندگیاں بچائیں اپنے لیئے اپنوں کے لیے تعاون ہشام پکوان سنٹر (سجاد عالم)بہل روڈ بھکر

24/11/2025

3Brothers food 🥘 point Umar Farooq Road Bhakkar

24/11/2025

موسم کی صورتحال آج پنجاب کے اکثر علاقے دھند کی لپٹ میں ہیں احتیاط افسوس سے بہتر ہے شکریہ

Indirizzo

Bolzano
NEWSFORBHAKKARANDOVERALL

Telefono

+923088100002

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando BTV News Punjab pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a BTV News Punjab:

Condividi