Farooq Anfal

Farooq Anfal I creat quality content for You. My content adds a value in your life.

حیدرآباد تھل میں اب ڈاکٹر منظور بلوچ کے شاگردِ خاص تشریف لا چکے ہیں۔ بہترین نتائج والے ایکسرے کے لئے ان کی خدمات حاصل کر...
24/08/2026

حیدرآباد تھل میں اب ڈاکٹر منظور بلوچ کے شاگردِ خاص تشریف لا چکے ہیں۔ بہترین نتائج والے ایکسرے کے لئے ان کی خدمات حاصل کریں۔

ماشاء اللہ اللہ پاک ہمارے بھائی کے کاروبار میں برکتیں عطاء فرمائے۔ آمین
24/08/2026

ماشاء اللہ
اللہ پاک ہمارے بھائی کے کاروبار میں برکتیں عطاء فرمائے۔ آمین

الحمدلله میرے بھائی کی پہلی کامیابی ❤️یہ جو فلیکس ہے یہ میرے چھوٹے بھائی حسن نے ڈیزائن کیا ہے۔ حسن میری شاگردی میں گرافک...
24/08/2026

الحمدلله میرے بھائی کی پہلی کامیابی ❤️
یہ جو فلیکس ہے یہ میرے چھوٹے بھائی حسن نے ڈیزائن کیا ہے۔ حسن میری شاگردی میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھ رہا ہے۔ پہلی بار میرے بھائی کا ڈیزائن پرنٹ ہو کر آیا ہے جس کو دیکھ کر یہ بہت خوش ہے۔ ابھی آٹھویں کلاس کا سٹوڈنٹ ہے۔ آپ کو اس کا ڈیزائن کیسا لگا؟ اپنی رائے ضرور دینا

24/08/2026

میلہ شاہ سید علی کی تیاریاں ❤️

23/08/2026
23/08/2026

سدھو اڈہ سے شاہ سید علی تک رات کو سفر کرنے والے محتاط رہیں۔ ملک ساجد والے ٹیوب ویل پر سڑکے کے عین وسط میں لکڑیوں سے لوڈ ٹرالی کھڑی ہے جو ٹھیک سے دکھائی بھی نہیں دیتی نہ ریفلکٹر لگے ہوئے ہیں نہ کوئی اشارہ

23/08/2026

آج مہر ریاض سیال صاحب کی ایک ایک لائن ہو جائے

23/08/2026

مگسی کلینک حیدرآباد تھل || ایک بار ضرور تشریف لائیں

22/08/2026

میرے ہاں دی ھُسڑ دا واسطہ ھیئی
ابرار مَنی میں مرداں
(ریاض حسین ابرار مرحوم)

22/08/2026

اپنے پسندیدہ نعت خواں کا نام بتائیں

Address

Address: Basti Islamabad, Near Haiderabad Thall, Tehsil Mankera
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Anfal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share