29/04/2024
یہ وہ نعت ہے جس کے شاعر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں داخلے پر پابندی لگوادی۔❣️
براہ مہربانی یہ نعت اور یہ تحریر پوری پڑھے 🖤
یہ نعت پڑھنے والوں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں کیسا مقام ملتا ہوگا 🥀
حضرت مولا جامی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
اس نعت کو لکھنے کے بعد حج پر تشریف لے گئے
تو ان کا ارادہ تھا کہ روضہ اقدس کے پاس کھڑے ہوکر اس نعت کو پڑھیں گے ۔♥️
پھر وہ حج پر تشریف لے گئے اور بیت اللہ شریف گئے
حج وغیرہ سے فارغ ہوکر مدینہ منورہ کی حاضری کا ارادہ کیا ✨
تو امیر مکہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی ♥️
تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا 👑
اس کو یعنی جامی رحمۃ اللہ علیہ کو مدینہ منورہ نا آنے دینا ✨
حکم سن کر امیر مکہ نے اعلان کروا دیا اور کہا کہ جامی رحمۃ اللہ کی مدینہ منورہ جانے کر پابندی لگادی💯
مولانا جامی رحمۃ اللہ بڑے پائے کے سچے عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے ❤️
ان کے دل پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اس قدر غالب تھا کہ چھپ چھپ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ کی جانب چل پڑے 🔥
کچھ سیرت نگار لکھتے ہے کہ قافلے کے ساتھ صندوق میں بند ہوگئے لیکن پھر امیر مکہ نے انہے نا جانے دیا 🩶
اور کچھ لکھتے ہیں کہ آپ رحمتہ اللہ بھیڑیوں کے ریوڑ میں
چلتے چلتے مدنیہ منورہ میں داخل ہو گئے 🥹
لکین پھر بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نا آنے دیا 🥰
پھر دوبارہ امیر مکہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی اور فرمایا کہ جامی کو بلکل نہ آنے دینا میرے روضہ پر 💫
جب اس نے حکم سنا تو امیر مکہ نے آدمی دوڑائے اور جامی کو مدینہ منورہ سے پکڑ کر لائے اور جیل میں بند کردیا 🤍
چناچہ جب تیسری مرتبہ امیر مکہ کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی تو ♥️
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جامی کوئی مجرم نہیں ہے ❤️
بلکہ ہم اس لئے اسے اپنے روضہ پر نہیں آنے سے روکتے ہے کیونکہ اس نے کچھ اشعار لکھیں ہے 🥀
جو میری قبر انور پر کھڑے ہو کر پڑھنا چاہتا ہے ⭐
اگر یہ مدینہ پہنچ گیا اور میری قبر انور پر حاضر ہوکر اس نے یہ اشعار پڑھ لئے 🥹
تو مجھے اپنی قبر انور سے باہر نکل کر جامی کو مصافحہ کرنا پڑے گا 🥹♥️♥️
لیزا اسے ہر حال میں روکو🩶
پھر امیر مکہ نے جامی رحمۃ اللہ کو قید سے باہر نکالا اور بڑے عزت اور تکریم کے ساتھ کہا آخر وہ کونسی نعت ہے جو آپ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سنانا چاہتے ہیں🥀🥀
تو جامی رحمۃ اللہ نے یہ چند اشعار کہے ♥️
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
اور
تنم فرسودہ جا پارہ زہجراں یارسول اللہ
دلم پر مردہ آوارہ۔ زعصیاں یا رسول اللہ
یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بیکار
اور جان پارہ پارہ ہوگئی
گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آوارہ ہو گیا
سبحان اللہ ♥️
Haidar Moeen
Sheikh G