24/12/2025
سرائے مہاجر:چوک سرائے مہاجر پر مبینہ طور پر بدکاری کا منظم دھندہ جاری
سرائے مہاجر:مبینہ طور پر چوک سرائے مہاجر پر بدکاری کے دو سے تین اڈے کام کررہے ہیں۔باوثوق ذرائع
سرائے مہاجر:مبینہ باہر علاقوں سے آنے والی پیشہ ور خواتین کو کچھ مقامی افراد کی سرپرستی حاصل ہے۔باوثوق ذرائع
سرائے مہاجر:باقاعدہ اور منظم طریقہ پر انتہائی خفیہ یہ قبیحیح دھندہ جاری ۔ذرائع
سرائے مہاجر:عوامی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ سرائے مہاجر اور ڈی پی او بھکر سے مطالبہ کیاہے کہ اس معاشرتی برائی کا فوری نوٹس لیا جائے۔
سرائے مہاجر:اس جرم کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔عوامی مطالبہ