Kãzîm_Rãzã Official

Kãzîm_Rãzã Official Entertainment,News, Study and Personal Vlog

23/03/2025

゚viralシ

*ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی*💔😭😢 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مق...
20/05/2024

*ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی*💔😭😢

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمِــــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِــــــــــيْنَ

17/05/2024

اس آدمی کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ہمارے ہاں ایک کانسٹیبل کے نخرے نہیں اٹھائے جاتے ہیں.

اور یہ صاحب ایک ڈسٹرکٹ کے حاکم ہونے کے باوجود اتنے سادہ رحم ہیں کہ ان کی مثال نہیں.

جب اچھے والدین ہو حلال کمائی ہو اور اچھے اساتذہ کی صحبت میں پرورش ہوئی ہو تو تب جا کے کہیں محی الدین جیسا آفسر پیدا ہوتا ہے.

اللّٰہ پاک ان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور باقی افسران سے اپیل ہے کہ آپ بھی ان کو کاپی کیا کرو.

کلور کوٹ: بیٹے نے باپ کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر خود کو گولی مار دی:ریسکیو ذرائعریسکیو ٹیم موقع پر پہنچنے سے پہلے ہی بی...
10/05/2024

کلور کوٹ: بیٹے نے باپ کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر خود کو گولی مار دی:ریسکیو ذرائع

ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچنے سے پہلے ہی بیٹا دم توڑ چکا تھا،پولیس موقع پر موجود ،لواحقین نے ناش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال شفٹ کرنے سے انکار کر دیا:ریسکیو


゚viralシ2024fyp

20 مئی  ٹریکٹرز کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع 4 لاکھ روپے تک کمی کا امکانحکومتی ذرائع
08/05/2024

20 مئی
ٹریکٹرز کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع 4 لاکھ روپے تک کمی کا امکان
حکومتی ذرائع

قیمتی بننے کے لیے خود کو جلانا پڑتا ہے۔
08/05/2024

قیمتی بننے کے لیے خود کو جلانا پڑتا ہے۔

06/05/2024

ملتان، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش،لڑکی کی چیخ و پکار سن کر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کوشش ناکام بنا دی ، واقعہ کچہری کے باہر پیش آیا، جہاں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی بیان کے لیے عدالت میں پیش ہوئی۔۔!
پولیس نے موقع پر پہنچ اغواء کرنے والوں کو گرفتار کر لیا..

06/05/2024

*کروڑوں سال بعد پاکستان میں سورج بھی روزگار پر لگ گیا اب گورنمنٹ کو پیسے کما کر دے گا*🤣🤣

*غیر سیاسی پوسٹ*🤧

چک 215 TDA گلی میں بچے کھیل رہے تھے کہ آوارہ پاگل کتے نے حملہ کر دیا.ایک بچے کو سر پر کاٹ لیا دوسرے بچے کو چہرے پر زخم ہ...
06/05/2024

چک 215 TDA
گلی میں بچے کھیل رہے تھے
کہ آوارہ پاگل کتے نے حملہ کر دیا.ایک بچے کو سر پر کاٹ لیا
دوسرے بچے کو چہرے پر زخم ہیں۔
ریسکیو 1122 نے
بچوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر شفٹ کر دیا
چھ گھنٹے گزر جانے کے باوجود ابھی تک بچوں کو ویکسین نہ لگ سکی
بچوں کی جان کو شدید خطرہ
لواحقین پریشان .
ڈی سی بھکر سے نوٹس لینے کا مطالبہ
اگر ہمارے بچے کو کچھ ھو گیا تو ہسپتال عملہ ذمہ دار ھو گا... لواحقین

05/05/2024

*یونیورسٹی کی اس طالبہ کی سسکیوں اور چیخوں نے حکومتی درودیوار ہلا کر رکھ دیے*

*والدین کے رونگھٹے کھڑے ہو گئے۔ آپ ایک مرتبہ اس بچی کی گفتگو ضرور سنیں۔ بطور والدین آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے*

*لعنت ہے ایسے نظام پر ۔۔ سب ہی یونیورسٹیوں کی انکوائری کرانے کی بڑی سخت ضرورت ہے، ورنہ ظلم کا یہ سلسلہ جاری رہے گا😓*

*‏‎یہ اساتذہ نہیں، جنسی ، وحشی درندے ہیں، صرف ایک بندے کو لٹکایا جائے، پھر دیکھیں کیسے ٹھیک نہیں ہوتا نظام*

*ہم نے اس مظلوم بچی کی آواز آپ تک پہنچادی، اب اسے سوشل میڈیا پر آگے پھیلانا آپ کا کام ہے۔ اگر دل مانے تو اس بچی کو انصاف دلانے کیلئے ویڈیو کو شیئر ضرور کیجئے گا👏👏*

Address

Bhakkar

Telephone

+923333617202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kãzîm_Rãzã Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kãzîm_Rãzã Official:

Share