06/07/2023
Weather Forecast
مون سون کا یہ سلسلہ بھکر کے لیے اچھا جا رہا ہے اور رات 12 بجے کے بعد سے صبح تک مختلف مقامات پر اچھی بارش ہوئی ہے
بارش کا یہ سلسلہ 8 جولائی تک رہے گا اور انشاءاللہ ایک بہت اچھی بارش کی توقع ہے خاص کر 8 جولائی کی صبح کو ،
#آئیندہ
8 جوالائی کی شام تک یہ سلسلہ ختم ہو جائے گا اور 13 جولائی تک موسم زیادہ تر خشک رہے گا اور گرمی کی شدت بڑھے گی تاہم 14 جولائی سے ایک اور سلسلہ آئے گا جس کی رپورٹ جلد پیش کر دی جائے گی