Bhakkar update

Bhakkar update نیوز روم

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر ج...
19/05/2026

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ

اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے

اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں

اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢

ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا

اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں

اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں

تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں

ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا

نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا

یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے

باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی

مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے

سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر

پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں پالتو کتےرکھنے کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی
28/04/2026

پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں پالتو کتےرکھنے کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی

نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں  پریس بریفنگ میں بتایا کہ  ہم حتمی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے، ...
12/04/2026

نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہم حتمی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے، مذاکرات میں نیک نیتی کے ساتھ شرکت کی اوراپنی شرائط واضح طور پر پیش کی ہیں، جے ڈی وینس نے کہا ایران نے امریکی شرائط تسلیم نہ کرنے کا انتخاب کیا، کسی ڈیل کے بغیر ہم واپس امریکا جا رہے ہیں۔

خدارا سب اس ظلم پر اواز اٹھاؤ 🙏کیا میٹر خریدنے کے باوجود اس کا ماہانہ کرایہ دینا انصاف ہے؟ غریب پچاس سو یونٹ استعمال کرن...
31/03/2026

خدارا سب اس ظلم پر اواز اٹھاؤ 🙏
کیا میٹر خریدنے کے باوجود اس کا ماہانہ کرایہ دینا انصاف ہے؟ غریب پچاس سو یونٹ استعمال کرنے والے لوگوں پر فکس ٹیکس لگانا ظلم عظیم ہے ۔ یہ صریحاً عوام کے ساتھ مذاق ہے۔
ہم نے اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ اس ظالمانہ چارج کو ختم کیا جائے۔
آپ کے بجلی کے بل میں میٹر رینٹ کتنا آتا ہے؟ کمنٹس میں اپنا ردعمل دیں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر شخص تک پہنچ سکے 👉


In Pakistan, Eid ul-Fitr will be celebrated either tomorrow or on Saturday. The moon-sighting committee is scheduled to ...
19/03/2026

In Pakistan, Eid ul-Fitr will be celebrated either tomorrow or on Saturday. The moon-sighting committee is scheduled to meet soon to hear testimonies from the public before making an official announcement.


08/03/2026
ھرمز کا راستہ بند نہیں کیا، تیل دستیاب ہے… ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے پاکستانی حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ بے ن...
07/03/2026

ھرمز کا راستہ بند نہیں کیا، تیل دستیاب ہے… ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے پاکستانی حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ بے نقاب کر دیا

Address

Pakistani
Bhakkar
1111110

Telephone

+923417765646

Website

https://bhakkarupdatesnews.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhakkar update:

Share