صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
حافظ محمد ابتسام ظہیر
(جامع مسجد ذوالنورین اسلام پور چکنمبر48 ایم ایل کے امام مسجد)
اور محمد لقمان ظہیر کے والد
عبد العزیز (العزیز پبلک سکول والے) کے بھائی
محمد مقبول آرائیں ( جامع مسجد ذوالنورین کے سابقہ امام مسجد) المعروف محمد مقبول مستری
قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
12/07/2026
پہ محمد قاسم ہیں۔جیو ٹیلرز ،عزیز بازار دلے والا میں ان کی شاپ ہے۔پولیو کی وجہ سے ٹانگوں کا مسئلہ ہے ۔ان کے والد صاحب نے ان کو اپنے ساتھ بٹھا کر کام سکھا کر اس کے مستقبل کی بنیاد رکھ دی ہے۔بہترین کاریگر ہے۔ایک معذور آدمی کی حیثیت سے میری تمام والدین سے گذارش ہے کہ معذورافراد کو کوئی نہ کوئی ہنر لازمی سکھائیں تاکہ وہ کسی پر بوجھ نہ بنیں۔معذور بچے حساس ہوتے ہیں اور گلے طعنوں کا جلدی اثر لیتے ہیں۔ان کا خیال رکھنا بہت ضروری ہےکہ دنیا بہت ظالم ہے
10/07/2026
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
محمد اصغرآرائیں محمد ارشد آرائیں کے والد
ماسٹر خلیل آرائیں کے بھائی
محمد سلیم آرائیں لاٹ نمبر 42 والے وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ 9 نو بجے برکت والا کے جناز گاہ میں ہوگی
تمام مسلمانوں سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے
شکریہ
02/06/2026
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم
ایک مریض کو
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دریاخان میں
بی نیگیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے
خون عطیہ کرنے والے افراد رابطہ کریں
شکریہ
03706382163
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
ایک مریض کو
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دریاخان میں
او پازیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے
خون عطیہ کرنے والے افراد رابطہ کریں
شکریہ
03123015295
Be the first to know and let us send you an email when Bashir GUL Imrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.