Mahmood Khan

Mahmood Khan Test Mcqs Preparation is an Educational page. It Provides Past Papers repeated mcqs with solution.

Test mcqs preparation provideds PPSC, FPSC, PTS, NTS, FIA, PAF, BANKS, Educators past papers mcqs, Headmaster, Senior Headmaster and many other ppsc post like assistant, udc, ldc, data entry operators questions with answers.

03/07/2025

‏میں پبلک ہوں اور میرا انٹرسٹ ہے عمران خان
Copy, Paste, Quote, Repost

‏ایسی باتوں سے آپ اندازہ لگایئں کہ عمران خان کے خلاف میڈیا وار پر کتنا خرچہ کیا گیا ہو گا
02/07/2025

‏ایسی باتوں سے آپ اندازہ لگایئں کہ عمران خان کے خلاف میڈیا وار پر کتنا خرچہ کیا گیا ہو گا

02/07/2025

‏وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان
چڑھےاور پھر انسانیت سے گر جائے۔

02/07/2025

‏عدل معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتا ہے، لیکن یہاں عدالتیں بھی ہائی جیک ہو گئیں اور قاضی بھی، جبکہ انصاف ٹکے ٹکے ہر بک رہا ہے،
مولانا طارق جمیل

01/07/2025

‏عمران خان نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ غلام بننے سے بہتر ہوگا کہ میں ساری زندگی جیل میں گزار لوں

01/07/2025

‏اڈیالہ جیل کے باہر ایک بابا جی کے جذبات 💔

01/07/2025

‏لگتا ہے آج منافقین کا جھوٹ جیت چکا ہے۔۔۔۔۔
لیکن ان کا جھوٹ زیادہ دیر تک نہیں چلے گا۔۔۔۔

حقیقت ضرور سب کے سامنے آئے گی

جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ہے

01/07/2025

‏قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جا رہا ہے، اس غلامی سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں ہی رہوں، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
باہر نکلیں اور اس غلامی کے خلاف احتجاج کریں میں بھی تو جیل میں ہوں غلامی قبول نہ کریں : عمران خان

01/07/2025

‏جیل میں حقوق نہیں مل رہے... کتابیں بھی نہیں دے رہے....22 گھنٹے تک بند رکھا جاتا ہے....صرف 2 گھنٹے ملتے ہیں....عمران خان💔

01/07/2025

‏ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے
انجام گلستان کیا ہوگا

01/07/2025

‏نوجوانو !!! آپ نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ اب "اووو — اووو" کا نہیں ، اب "تھوووو — تھوووو" کا وقت ہے

‏خان صاحب کی بہنیں اتنی شدید گرمی میں اڈیالہ کے باہر اپنے بھائ سے ملاقات کے انتظار میں
01/07/2025

‏خان صاحب کی بہنیں اتنی شدید گرمی میں اڈیالہ کے باہر اپنے بھائ سے ملاقات کے انتظار میں

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahmood Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahmood Khan:

Share