Sardar Amir Iqbal Khan Dhandlha

Sardar Amir Iqbal Khan Dhandlha Political Party

سردار احسان اللہ خان شاہانی مرحوم کی فاتحہ خوانی کرتے ہوئےسردار نعیم اقبال خان ڈھانڈلہ ڈاکٹر عامر اقبال خان ڈھانڈلہاللہ ...
03/09/2026

سردار احسان اللہ خان شاہانی مرحوم کی فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
سردار نعیم اقبال خان ڈھانڈلہ ڈاکٹر عامر اقبال خان ڈھانڈلہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

27/06/2026

Ya Hussain ❤️🖤
Labbaik Ya Hussain 🖤
Lessons of Karbala never fade 🕊️
Honor, sacrifice, and truth. 🖤

گزشتہ دنوں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں ڈاک...
30/05/2026

گزشتہ دنوں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں ڈاکٹرز حضرات اور متعلقہ عملے سے تفصیلی ملاقات اور بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر پیش آنے والے معاملے کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا اور ڈاکٹرز کے تحفظات بھی سنے گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے یقین دہانی کروائی کہ ہسپتال کے پرامن ماحول اور ڈاکٹرز کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی بلا تعطل جاری رہ سکے۔

12/05/2026

ڈاکٹر محمد عامر اقبال ڈھانڈلہ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر ڈاکٹر ہارون طاہر

07/05/2026

ڈھانڈلہ ہاؤس مٹھوبنڈو

03/05/2026

پیر اصحاب،
ڈاکٹر محمد عامر اقبال خان ڈھانڈلہ، اسد عباس خان ڈھانڈلہ اور ملک رئیس چھینہ

02/05/2026
30/04/2026

بہل
دوستوں کے ساتھ
۔

Address

Dhandlha House Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Amir Iqbal Khan Dhandlha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share