Azam Saani Awan

Azam Saani Awan راہنما ئے نوجوان اعظم ثانی اعوان

20/09/2025

مجھے ہے حکمِ اذان۔۔۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱللہ
❤️
Azam Saani Awan

اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ کے بہت اچھے تعلقات تھے تو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر ...
16/09/2025

اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ کے بہت اچھے تعلقات تھے تو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے پر بھی اخلاقیات نہیں مرنی چاہیے۔ ♥️

10/09/2025

کزن حاجی ملک فیصل آعوان حال مقیم دبئی
کے فرزند ملک احسن اعوان
ویلکم
ابن اعظم سکول زمیوالا

Ibn E Azam School
Azam Saani Awan

@الحمدللہ منظوری  ڈنروکھڑی  اسپورٹس  اسٹیڈیم  زمیوالاانشاءاللہ میچ ہوگا آج   رات Azam Saani Awan
09/09/2025

@الحمدللہ منظوری ڈن
روکھڑی اسپورٹس اسٹیڈیم زمیوالا
انشاءاللہ میچ ہوگا آج رات
Azam Saani Awan

ٹوڈے شاندار گیم شاندار جیت
08/09/2025

ٹوڈے شاندار گیم شاندار جیت

الحسیب ٹریڈرز زمیوالا ملک عطاءاللہ اعوان    کی طرف سے دوسرے گھر کا کام مکمل ہونے پہ دوست احباب کےلے پرخلوص  دعوت مولا نص...
07/09/2025

الحسیب ٹریڈرز زمیوالا ملک عطاءاللہ اعوان کی طرف سے دوسرے گھر کا کام مکمل ہونے پہ دوست احباب کےلے پرخلوص دعوت
مولا نصیب کرے اور ترقی و سکون دے امین

05/09/2025

کسی بھی عورت کی تذلیل پورے معاشرے کی تذلیل سمجھی جاتی ہے۔۔۔۔
اس معاشرے کو کون سمجھائے کہ محمد رسول اللہ نے توغیر مسلم عورتوں کے لیے اپنی چادریں بچھائی تھی۔۔۔
سابق وزیراعظم کے بہن کی توہین پوری قوم کی توہین ہے۔۔۔۔پورے معاشرے کو اس عمل کی مذمت کرنی چاہیے۔۔

اس  بندے کا  زہنی  توازن سہی نہیں ہے  یہ صبح کا اعوان والا پر موجود ہے  اپنا نام بلال بتا رہا ہے اور گھر 28 آلی پولی  کے...
05/09/2025

اس بندے کا زہنی توازن سہی نہیں ہے یہ صبح کا اعوان والا پر موجود ہے اپنا نام بلال بتا رہا ہے اور گھر 28 آلی پولی کے قریب بتا رہا ہے اگر کوئ اس بندے کو جانتا ہو تو اس کے گھر والوں کو اطلاع کر دیں؛
03497684648
Azam Saani Awan

05/09/2025

جو رشتہ دار یا دوست اپ کی خوشیوں یا کامیابی کو چھوٹاپیش کرے ۔کبھی مخلص نہیں منافقانہ و حاسد طرز سمجھیں ۔
Azam Saani Awan
@

01/09/2025

معزز والدین لازمی سنیں !
جن کے بچے تعلیم سے وابستہ ہیں ۔

31/08/2025

شادی مبارک
عبداللہ خان نیازی

Address

Awan Wala , Tehsil Kallur Kit , Distt BHAKKAR
Bhakkar
300000

Telephone

+923433030752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Saani Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share