Azam Saani Awan vlog

Azam Saani Awan vlog Waseem azam saani Awan

14/10/2024

لاھور سانحہ پنجاب کالج کے مجرم کے گلے میں جب تک سرِعام پھندا نہیں ڈالا جاتا ۔ہم سب پنجاب بھر میں اپنے بیٹیاں بہنیں کالج و سکول نا بھجیں ۔مظلوم فیملی کےلے اور اپنے بچوں کو مستقبل میں محفوظ بنانے کےلے احتجاج جار ی رکھنا چاہیئے ۔😭😎

29/09/2024

ہم مغرب والوں کو جہنمی ،بدترین اور ک ف ر پہ۔ مبنی معاشرہ سمجھتے ہیں لیکن ہماری مزاہبی شخصیت ہوں یا جتنی بھی بڑی سیاسی شخصیت ان کو اعتماد بھی انہی نظام پہ ہے اور پناہ بھی وہی دیتے ہیں کہ آؤ ہمارے خلاف ہماری حفاظت میں کام کرو ۔ہم حقیقت سے جان بوجھ کے منہ پھیر لیتے ہیں ۔
اللہ تعالی قرآن میں کہتے ہیں اعمال کی بنیاد پہ لوگوں کو جنت نصیب ہوگی ۔
اب مجھے عقیدے کا درس ملے گا 😎🤪

25/09/2024

اب تو الحمداللہ 24سال اور بھی گزر گے ۔
1986 میں ڈاکٹر ولیم کیم بیل کی ایک کتاب آئی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ قرآن میں گرائمر، ہسٹری اور سائنسی غلطیاں ہیں جس پہ انہوں نے پوری مسلم کمیونٹی کو یہ چیلنج کیا کہ آئیے اور مجھے غلط ثابت کیجیے اور ان کی وہ بک موسٹ سیلر بک بھی مانی گئی۔ 14سال کسی مسلمان سکالر کو چیلنج قبول کرنے کی جرآت نہ ہوئی کیونکہ وہاں دلائل جذباتی نعروں سے نہیں بلکہ سائنس سے قران کو منوانا تھا۔ یکم اپریل 2000ء میں چیلنج قبول کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شکاگو کو رخت سفر باندھا اور قرآن پہ تمام اعتراضات کا عقلی بنیادوں پہ صرف جواب ہی نہیں دیا بلکہ منوایا بھی۔
6 گھنٹے کا وہ طویل مکالمہ یوٹیوب پہ پڑا ہے۔ پاکستان میں ذاکر نائیک کی آمد پہ رولا ڈالنے والے وہ مکالمہ سنیں، جس کے بعد وہ کتاب موسٹ سیلر بک کے لیول سے ہٹی کیونکہ اس کی سیل ہی بند ہوگئی تھی اور اسی ایک مکالمے میں ہزاروں دوسرے مذاہب کے لوگوں نے اسلام قبول کیا۔۔
منقول

24/09/2024

جنڈانوالہ
ذرائع کا کہنا ہے ۔۔۔
صبح سویرے بلال ولد اسلم سکنہ جنڈانوالہ نے طلحہ ولد نامعلوم سکنہ چک 43DB ضلع خوشاب جوکہ مقامی ہوٹل پر کام کرتے تھے کل شام سے اکٹھے کھانا کھایا شہنشاہ ہوٹل کی چھت پر سو گئے تھے۔۔۔
جنڈانوالہ
صبح4/30 بجے کے قریب نامعلوم وجوہات کی بنا پر پہلے طلحہ کو پسٹل 30 بور سے بلال نامی شخص نے فائر مارا اور بعد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ذراٸع کا دعوٸ
دونوں ہوٹل کے ویٹر تھے اور دونوں کی آپس میں کوئی دشمنی نہ تھی
مقامی پولیس مصروف تفتیش عمل ہے۔

24/09/2024

جنڈانوالہ: شہنشاہ ہوٹل کی چھت پر ہوٹل کے 2 ملازم طلحہ اور بلال مردہ حالت میں پائے گئے، سر میں گولیاں لگی ہیں

 #اعوان-والا جنوبی حافظ عبدالقیوم اعوان کے بیٹے صہیب اعوان جن کی عمر 16سال ہے جمعہ کے دن 20ستمبر سے لاپتہ ہیں ۔پلیز کسی ...
23/09/2024

#اعوان-والا جنوبی
حافظ عبدالقیوم اعوان کے بیٹے صہیب اعوان جن کی عمر 16سال ہے جمعہ کے دن 20ستمبر سے لاپتہ ہیں ۔پلیز کسی کو بچے کی خبر ہو تو اس نمبر 03430867410
03077523030پہ اطلاع دے دیں ۔اللہ تعالی آپ لوگوں کی مدد قبول فرمائے والدین کی پریشان مولا کم کرے امین
@

16/09/2024

ایک جانب نورانیت اور دوسری جانب حکومت کی پیشکش ،😲
اب دیکھتے ہیں 🐫 کس کروٹ بیٹھتا ہے ؟؟؟

05/09/2024

ٹائی مسلمانوں کی یاد ہے ۔۔لہذا بلا خوف سکول ڈسپلن کےلے پہنا کریں ۔

محمد صائم کلاس چہارم ماشاءاللہ اچھی انگلش رائٹنگ ابن اعظم سکول زمیوالا
30/08/2024

محمد صائم
کلاس چہارم
ماشاءاللہ
اچھی انگلش رائٹنگ
ابن اعظم سکول زمیوالا

22/08/2024

موت تو اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس
یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کےلے
عدنان شہید 😭💔

Address

Awan Wala , Tehsil Kallur Kit , Distt BHAKKAR
Bhakkar
300000

Telephone

+923433030752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Saani Awan vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share