Ideas At Home

Ideas At Home ideas At Home

29/06/2023

Happy Eid-ul-Adha 2023🫂🤝
The happy occasion of Eid al-Adha is here🥰❤‍🩹 I will pray 🙏 🤲to Allah to bless you with happiness 😊, health ❤️🙏, and wealth 🤑. May you enjoy this festival 🎎 🥮 of joy with all your loved 😍 ones. Bakra Eid Mubarak!🥳🥳🤩
May Allah🤲 accept our sacrifices and let us not forget the needy 🥺 ones during this Eid, Ameen!

Eid Mubarak 2023!🩷🧡💜💙💚💛🩵🩶 Regard _
Khadim Hussain Khan From Pakistan 🇵🇰

27/06/2023

ایک صبح کسی شخص کے گھر کے باہر سے گاڑی چوری ہوگئی۔ لیکن شام ہوتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کے ساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئی۔

گاڑی کے اندر ایک خط ملا جس پر لکھا تھا:

"میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویشناک تھی۔

مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیسے اسے ہسپتال پہنچاؤں۔ بس اس لئے میں نے چوری جیسا گھناؤنا قدم اٹھایا۔

مگر میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں۔ آپ مجھے میری اس حرکت پر معاف کر دیں۔

میری طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کے لیے ایک عدد تحفہ۔ آج رات کے شو کی ٹکٹیں اور ساتھ میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں قبول کیجیے۔ یہ سب اس مدد کے بدلے میں ہے جو آپ کی گاڑی کے ذریعے سے ہوئی۔

گاڑی کا مالک خط پڑھ کر مسکرایا۔ بغیر محنت گاڑی بھی دھلی دھلائی ملی اور مفت میں رات کے شو کی ٹکٹیں بھی۔

رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیتی کی واردات کی جا چکی تھی۔

پورا گھر سامان سے خالی کیا جا چکا تھا اور وہیں پر ایک خط پڑا ملا جس پر لکھا تھا:
امید ہے فلم پسند آئی ہو گی۔ 😂😂

اسحاق ڈار نے اگر زندگی میں کوئی کتاب لکھی تو اس میں اس قسم کی بےشمار مثالیں موجود ہوں گی۔

عید کی نماز میں چپکے چپکے دوسروں کو دیکھنے والون 🤪🧐  سے گذارش ہے ایک مرتبہ نقشہ غور سے دیکھ لیں۔
26/06/2023

عید کی نماز میں چپکے چپکے دوسروں کو دیکھنے والون 🤪🧐 سے گذارش ہے ایک مرتبہ نقشہ غور سے دیکھ لیں۔

14/06/2023

کیا یہ ملک اسلامیہ جمہوریہ ہے۔

پاکستان دنیا کا واحد اسلامی ملک ہے جس میں علماء اور مدارس کےلئے بجٹ 0% ہے اور الزامات اور بکواسات 100 % ہیں

13/02/2023
05/02/2023

My Dad Was Very Creative - Pouring Cement Stove From Old Plastic Containers

30/01/2023

Address

Pakistan Bhakkar
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideas At Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ideas At Home:

Share

Category