MastiFlix

MastiFlix Daily funny videos |Short Clips |
Dasi & Punjabi Entertainment
Follow for daily Fun!

10/05/2026

#انتخابات #بھارت #سیاست

بھارت: سپر اسٹار سے سیاستدان بننے والے وجے کی جماعت کی پہلے ہی الیکشن میں بڑی کامیابیجنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ...
07/05/2026

بھارت: سپر اسٹار سے سیاستدان بننے والے وجے کی جماعت کی پہلے ہی الیکشن میں بڑی کامیابی

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ہونے والے انتخابات میں سپر اسٹار سے سیاستدان بننے والے وجے کی جماعت نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فروری 2024 میں قائم کی گئی جماعت نے 234 میں سے 108 نشستیں جیت لیں، جبکہ سادہ اکثریت کے لیے 118 نشستیں درکار ہیں۔

اس انتخابی نتیجے کے بعد وجے کی جماعت تامل ناڈو میں ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر سامنے آئی ہے، جس سے روایتی سیاسی نظام میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔

اس سے قبل ریاست میں دو بڑی جماعتوں کا غلبہ تھا، تاہم اس بار وہ بالترتیب 59 اور 47 نشستیں ہی حاصل کر سکیں۔

#بھارت #وجے #سیاست #انتخابات

06/05/2026

06/05/2026

06/05/2026

06/05/2026

06/05/2026

06/05/2026

06/05/2026

06/05/2026

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MastiFlix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share