06/08/2026
*🛑 06 اگست 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، جماعت اسلامی کا جمعہ کو ملک بھر میں 510 مقامات پر دھرنوں اور سڑکیں بند کرنے کا اعلان
🚨 (2) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
🚨 (3) بلوچستان: واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشت گرد جہنم واصل
🚨 (4) بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
🚨 (5) وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ، آج ولی عہد سے اہم ملاقات کریں گے
🚨 (6) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
🚨 (7) سفارتی وفد کا این ڈی ایم اے کا دورہ، جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام کو سراہا
🚨 (8) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالی وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
🚨 (9) سردار اویس لغاری سے ایر_انی سفیر کی ملاقات، توانائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
🚨 (10) اس را_ئیلی آرمی چیف کا غ_ز_ہ میں فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
🚨 (11) ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا
🚨 (12) سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر ہے: سعودی وزارت دفاع
🚨 (13) بلدیاتی انتخابات: پنجاب حکومت کا فنڈز وفاق سے لینے کا فیصلہ
🚨 (14) پشاور بورڈ: 3 برس میں میٹرک نتائج میں نمایاں گراوٹ، کامیابی کی شرح 70 فیصد پر آگئی
🚨 (15) واشک، مستونگ کارروائیاں سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہیں: سرفراز بگٹی
🚨 (16) یمن میں حوثی باغیوں کے دو صوبوں پر ڈرون اور میزائل حملے، 38 یمنی فوجی ہلاک، 29 زخمی
🚨 (17) برطانیہ میں بجلی کے نظام میں خرابی سے ریلوے کا نظام درہم برہم، متعدد ٹرینیں منسوخ
🚨 (18) 'پاسپورٹ نہیں دیا جارہا': سوشل میڈیا پر مشہور ارشد چائے والا نے عدالت سے رجوع کر لیا
🚨 (19) شمالی کوریا کا نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا نے الرٹ جاری کر دیا
🚨 (20) کراچی: میر رضا کی قبر کشائی کی درخواست منظور، لاش والے مقام سے گولی کا خ*ل برآمد، والد نے تفتیش پر سنگین سوالات اٹھا دیے
🚨 (21) جاپان کا غیر ملکی ورکرز کے قیام کی مدت میں 5 سال کی توسیع کا فیصلہ
🚨 (22) موٹروے پر بڑا کریک ڈاؤن؛ 5 معروف فوڈ چینز پر چھاپے
🚨 (23) امریکی ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی پر ٹرمپ اور وزیرِ جنگ میں جھگڑے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس نے خبریں جعلی قرار دے دیں
🚨 (24) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر پر خصوصی ویبنار کا انعقاد
🚨 (25) امریکا کی بڑی کمپنیوں پر ہیکرز کا حملہ، وال اسٹریٹ میں ہلچل مچ گئی
🚨 (26) فیفا کی صدارت کے لیے 'اس را_ئیل مخالف' خاتون کی تعیناتی پر غور
🚨 (27) ایر_ان اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز معاہدہ آخری مرحلے میں، محفوظ بحری راستے پر اتفاق، تیل کی قیمتیں 80 ڈالر کے قریب برقرار
🚨 (28) گولہ بارود کی کمی کے بعد امریکا کا کم قیمت ڈرون شکن میزائل تیار کرنے کا فیصلہ
🚨 (29) آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی مخالفت، عالمی شپنگ تنظیموں کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ
🚨 (30) حوثیوں کے حملے کے بعد آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بحری ٹریفک اچانک کم ہو گئی
🚨 (31) ایر_ان اور عمان مذاکرات، معاہدے کے امکانات تاحال غیر یقینی ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
🚨 (32) آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر کے قریب دھماکوں کی آوازیں، برطانوی بحری ادارے نے تصدیق کر دی
🚨 (33) سـپریم لـیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے رابطہ ’بہت مشکل‘ ہے: صدر پزشکیان کا بڑا انکشاف
🚨 (34) امریکا دوبارہ اپنے سابقہ وعدوں کی پاسداری پر آمادہ ہے: ایر_انی نائب وزیر خارجہ
🚨 (35) امریکا نے ایر_انی قدس فورس سے تعلق پر ’فلائی بغداد‘ پر عائد کی گئی پابندیاں ختم کردیں
🚨 (36) ایر_ان کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کیلیے یورپی ممالک کو اجازت دینے پر غور
🚨 (37) مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایر_ان پر سخت حملہ ہوگا: ٹرمپ
🚨 (38) امریکا نے بجلی گھروں پر حملہ کیا تو تمام خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبودیں گے: ایر_ان کا انتباہ
🚨 (39) لاہور: اسلام پورہ میں لڑکی کے کان سے بالی نوچنے والی خاتون گرفتار
🚨 (40) کشمیر سے متعلق احتجاج پر مقدمہ؛ سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
🚨 (41) بیوہ خاتون کے ساتھ زیـاـ دتی کرنے والا درندہ صفت سفاک ملزم گرفتار
🚨 (42) بھارت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 100 سے زائد ہلاکتیں
🚨 (43) دنیا کی طاقتور ترین شمسی دوربین نے سورج کی حیران کن اور انتہائی واضح تصاویر حاصل کرلیں
🚨 (44) فلم ’’میرا لیاری‘‘ آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہوگئی
🚨 (45) ایر_ان عمان مذاکرات؛ آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق معاہدے کے مندرجات سامنے آگئے
🚨 (46) صومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے: دفتر خارجہ
🚨 (47) آزاد جموں و کشمیر میں حکومت کس کی ہوگی؟ انتخابات کا تیسرا اور اہم مرحلہ 10 اگست کو ہوگا
🚨 (48) ایر_ان سے نمٹنے کے لیے امریکا ہر ہتھیار استعمال کرے گا: امریکی نائب صدر
🚨 (49) بچوں کے ساتھ زیـاـ دتی اور دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری، پنجاب سرفہرست
🚨 (50) کراچی سمیت سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ امتحان ری شیڈول
🚨 (51) کراچی یونیورسٹی کی تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 17 سالہ لڑکی جاں بحق، سپر ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص دم توڑگیا
🚨 (52) خاتون سے مبینہ زیـاـ دتی، لاہور میں مغرب کے بعد تھانوں میں خواتین کو رکھنے پر پابندی عائد
🚨 (53) اڈیالہ جیل کی آج کی رپورٹ مکمل فیک اور میس لیڈنگ ہے، عمران خان صاحب کو اپنی لیگل ٹیم سے بھی نہیں ملنے دیا جا رہا!!! بیرسٹر سلمان صفدر
🚨 (54) آرمی کا ریسکیو آپریشن: براڈ پیک سے سات غیر ملکی کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو منتقل
🚨 (55) عبداللہ طاہر قتــل کیس؛ مقتول کے ڈرائیور کو 22 سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
🚨 (56) مالک کو اپنی جائیداد کے استعمال کا مکمل اختیار حاصل ہے: سپریم کورٹ کا کرایہ دار کے خلاف فیصلہ
🚨 (57) کراچی: شاہراہ بھٹو پر روڈ ڈائیورژن کے باعث گاڑی الٹ گئی، 3 مسافر زخمی
🚨 (58) لاہور ریلوے اسٹیشن پر صفائی کا بحران، تعفن، تاخیر اور بند برقی زینوں سے مسافر پریشان
🚨 (59) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ
🚨 (60) عمران اور بشریٰ قید تنہائی میں نہیں، انہیں بی کلاس سے بہتر سہولیات حاصل ہیں: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
🚨 (61) 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے نیپرا سے اجازت لینے کی شرط ختم کردی گئی
🚨 (62) دو سابق افـغـاـ ن جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج
🚨 (63) میر رضا کیس ٹریس کر لیا، جلد تمام حقائق سامنے لائیں گے: آئی جی سندھ
🚨 (64) سندھ میں تمام سرکاری بھرتیاں میرٹ پر ہوتی ہیں، مفتاح اسماعیل کے صدر زرداری پر الزامات مسترد کرتے ہیں: ضیا لنجار
🚨 (65) میر رضا قتــل کیس: پولیس نے اب تک ہمارا بیان نہیں لیا، ہم سے کچھ کہتے ہیں اور باہر کچھ: والد میر حسین
🚨 (66) پاکستانی کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
🚨 (67) صوبے بنانے کا طریقہ آئین میں درج ہے، سسٹم کو ناکام کہنے والے ایک بار تھر گھوم لیں: وزیراعلیٰ سندھ
🚨 (68) رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن 12 اگست کو ہوگا، محکمہ موسمیات
🚨 (69) تھائی لینڈ: میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ فٹبالر ہلاک
🚨 (70) اوپن اے آئی اور انتھروپک کے بعد میٹا کے اے آئی ماڈل نے ٹیسٹنگ کے دوران ایک کمپنی کو ہیک کرلیا
🚨 (71) والد کہتے تھے بھارت ماں ہے تو پاکستان اس کی بہن ہے: بھارتی اداکار سنی دیول
🚨 (72) آبنائے ہرمز پر پیشرفت سے ایر_ان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی: ترجمان دفتر خارجہ
🚨 (73) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ساڑھے 12 ارب روپے مانگ لیے گئے
🚨 (74) ایر_ان کیخلاف جنگ کیلئے گولہ بارود کی کمی پر صدر ٹرمپ وزیر دفاع پر پھٹ پڑے: امریکی اخبار
🚨 (75) شکیب الحسن کی حسینہ واجد کی ورچوئل تقریب میں شرکت پر مشتعل افراد کا سابق کپتان کے گھر پر حملہ
🚨 (76) عبداللہ شفیق 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں 150 رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر
🚨 (77) پشاور: میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل
🚨 (78) شہباز حکومت کی نئے مالی سال کے آغاز پر ہی برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی
🚨 (79) راولپنڈی: شہری کو اغوا کرکے بھتہ لینے کا الزام، پولیس کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان گرفتار
🚨 (80) ایم کیو ایم کارکن رحمان عرف بھولا کو پولیس حراست سے رہائی مل گئی
🚨 (81) جنوبی لبنان میں دھماکے سے 2 اس را_ئیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمی
🚨 (82) ٹرمپ کا ڈیموکریٹک رہنما عبدالسعید پر یہودیوں اور اس را_ئیل سے نفرت کا الزام
🚨 (83) فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار 300 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے ہوگئی
*natural beauty plus*