01/09/2023
بھکر ڈی ایچ کیو اسپتال میں فوت ہونے والی مریضہ سیدہ دعا فاطمہ کے والد کی میڈیا سے گفتگو اور انصاف کا مطالبہ کیسے لاپرواہ ڈاکٹر مریضہ کے سامنے باپ پر تشدد کرتے رہے۔ھم سادات پر ہونے والے اس ظلم کی انتہائی مزمت کرتے ہیں اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔