Bhakkar Explorer

Bhakkar Explorer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhakkar Explorer, Media/News Company, Bhakkar.

بھکر کا مشہور ناشتہ پوائنٹ
19/08/2026

بھکر کا مشہور ناشتہ پوائنٹ

بھکر جھنگ موڑ کے قریب کلمہ چوک کا خوبصورت منظر کبھی آپ یہاں سے گزرے ہیں ؟
09/08/2026

بھکر جھنگ موڑ کے قریب کلمہ چوک کا خوبصورت منظر کبھی آپ یہاں سے گزرے ہیں ؟

05/08/2026

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام بھکر

بھکر جھنگ روڈ پر واقع سائن بورڈ  کا خوبصورت منظر  ゚
03/08/2026

بھکر جھنگ روڈ پر واقع سائن بورڈ کا خوبصورت منظر

31/07/2026

Latest:31/07/26:Time:5:00:am
ویدرکنڈیشنز@
پیشگوٸی کےعین مطابق بارش کاہیوی سسٹم ایکٹیو ھوگیاہے۔شدید حبس گرمی کی زحمت کےبعد رحمت آرہی ہے۔اسوقت کشمیر سےپشاور اور اسلام آباد تک گہرےبادل۔کٸی مقامات پر گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش جاری۔بارش کایہ سسٹم تیزی کیساتھ بالاٸی وسطی پنجاب اور تھل کیطرف بڑھ رہاہے۔واپڈاتنصیبات متاثر ہونےکاخدشہ⚠️
مختصرتفصیلات۔👇
👈اگلےچندگھنٹوں سےلےکرآج دوپہر سےشام تک میانوالی بھکر کلورکوٹ دریاخان منکیرہ حیدرآباد تھل جنڈانوالہ لیہ کروڑ فتح پور چوک اعظم چوبارہ پپلاں عسی خیل کالاباغ نورپوتھل خوشاب ڈیرہ اسماعیل خان کےبیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کاامکان۔۔کچھ مقامات پر کٸی گھنٹے مسلسل رم جھم سےہلکی بارش ہوتی رہےگی۔ جس سےکچےبوسیدہ مکانات دیواریں چھتیں متاثر ہوسکتی ہیں۔شہری اور کچہ نشیب علاقوں کےمکین اپنےگھروں کےسیوریج سسٹم کاخیال رکھیں الرٹ رہیں۔
⬅️اسوقت کشمیرمظفرآباد نیلم اسلام آباد راولپنڈی گہرےبادلوں کیساتھ موسلادھار بارش جاری۔اگلےچندگھنٹوں سےآج دوپہر اور شام تک سرگودھا چنیوٹ جھنگ فیصل آباد لاھور ٹوبہ گجرات سیالکوٹ گوجرانوالہ قصور ننکانہ لاھور بہاولنگر چشتیاں ہارون آباد وزیرآباد لالہ موسی کھاریاں اٹک چکوال تلہ گنگ ڈی۔جی۔خان ملتان رحیمیار خان خانیوال ساہیوال اوکاڑہ پاکپتن مظفرگڑھ کوٹ ادو تونسہ نیلم مری گلیات پشاور کوہاٹ بنوں سوات چترال دیر لکی مروت ٹانک ہنگو خیر صوابی مردان بالاٸیkpk شمالی شرقی بلوچستان کہیں کہیں گرج چمک اور وقفوں کیساتھ موسلادھار بارشوں کےامکانات۔اس دوران بعض مقامات پر مسلسل کٸی گھنٹےتیزبارش ہوسکتی ھےجس سےفلش فلڈنگ ھوسکتی ھےشہری الرٹ رہیں۔اپنےگھروں گلی محلوں کےسیوریج سسٹم سنبھال لیں۔
👈شہری اپنےگلی محلوں کےسیوریج سسٹم درست رکھیں ندی نالوں دریاٶں سےدور رہیں۔اپنےسولرپینلز جانوروں گاڑیوں کاخیال رکھیں۔

30/07/2026

گڈولہ روڈ پر واقع روضہ علی اصغر علیہ السلام کی مکمل ہسٹری
#فیسبک

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share