15/09/2026
کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ ممبر کا تقدس کیوں پامال ہوتا یہ ویڈیو دیکھ کر انصاف آپ خود کریں اور چھوٹے ذاکرین کو ممبر پر کیوں ناظم ممبر دھکتے مارتے ہیں اور تب جا کر ممبر کا تقدس پامال ہوتا ہے خدا راہ عزاداری کو عزاداری رہنے دو میرا تجربہ یہ کہتا ہے جہاں ناظم ممبر نہ ہو وہاں کبھی لڑائی جھگڑا ہوتا ہی نہیں،جب با حکم بانی ذاکر پڑھ رہے ہیں تو پھر یہ کیا ہے پھر تو ناظم ممبر کو نہیں ہونا چاہیے، ناظم ممبر کا یہ کام ہوتا ہے ترتیب دینا جیسے جیسے ذاکرین آتے ہیں ویسے پڑھیں نہ کہ ترتیب تبدیل کی جائے خدا راہ قبر کے عذاب سے ڈرو پتہ نہیں کون سا ذاکر مولا کو پسند ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭