YNN News

YNN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YNN News, Media/News Company, Bhakkar.

26/08/2025

افسوسناک خبر، ضلعی صدر پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس، چیئرمین مصالحتی کمیٹی انجمن تاجران بھکر شیخ خضر حیات کی نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج صاحبزادی وفات پا گئی نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

17/08/2025

"وہ آزماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہے، اُس کا ہر انداز خوبصورت ہے کیونکہ وہ رحمٰن ہے، رحیم ہے۔"🫀
بیشک

15/08/2025

Pakistan

گیلے کپڑوں سے سولر پلیٹس کو صاف کرتے ہوئے نوجوان جابحقسولر بجلی سے زیادہ طاقتور ہے اس لیے کچھ رحم کھائیں اور  اپنی بھی ا...
12/07/2025

گیلے کپڑوں سے سولر پلیٹس کو صاف کرتے ہوئے نوجوان جابحق
سولر بجلی سے زیادہ طاقتور ہے اس لیے کچھ رحم کھائیں اور اپنی بھی احتیاط کریں

عید میلہ شجر کاری
26/03/2025

عید میلہ شجر کاری

20/03/2025
20/03/2025

الحمداللہ
تین سال کی محنت کے بعد گلشن نزیر پارک میں بینچ اور جھولے لگ گے بھکر شہر کے دوستوں نے
سماجی ورکر محمد یوسف مغل کا فون کال کر کے شکریہ ادا کیا

11/03/2025

الحمداللہ

10/03/2025

شجر کاری مہم یوسف مغل دوستوں نے کلمہ چوک پر پودے لگانے پر اتفاق کیا

03/03/2025

اہم سوال ۔۔حالیہ تاجر الیکشن میں کیا فروٹ اور سبزی منڈی کے نمائندگان کا چناؤ کیا گیا تھا اگر کیا گیا تھا تو ضلعی انتظامیہ نے انہیں میٹنگ میں بلا کر ریٹ نہ بڑھانے کے لئے پابند کیوں نہ کیا گیا ؟

Address

Bhakkar

Telephone

+923333345318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share