Proud To Be Khokhar

  • Home
  • Proud To Be Khokhar

Proud To Be Khokhar This Page is created for the stars of Khokhar caste..!! Managed by
Malick Haider Ali Khokhar

جیو کھوکھر🔥🔥
12/08/2026

جیو کھوکھر🔥🔥

11/08/2026

ڈاکٹر پروفیسر ملک حیدر علی کھوکھر تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی اپنے پیارے دوست اور میٹرک کے کلاس فیلو علی رضا پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ پولیس آفس دریا خان میں ملاقات😍♥️

سینہ تان کر غلط کو غلط کہو🔥🔥 تاریخ باغی کہہ سکتی ہے غلام نہیں۔ 😎✌🏻 ⚔️🚩
10/08/2026

سینہ تان کر غلط کو غلط کہو🔥🔥
تاریخ باغی کہہ سکتی ہے غلام نہیں۔ 😎✌🏻
⚔️🚩

اسلام وعلیکم کھوکھر بھائیوں گروپ میں 7000 ممبرز مکل ہونے پر آپ تمام کھوکھر بھائیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔میری کوش...
09/08/2026

اسلام وعلیکم کھوکھر بھائیوں گروپ میں 7000 ممبرز مکل ہونے پر آپ تمام کھوکھر بھائیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔میری کوشش ہے کہ اس گروپ میں پورے پاکستان اور پھر پوری دنیا کے کھوکھر بھائیوں کو اکٹھا کروں۔آپ لوگوں کی محبت میرے جذبے کو اور بڑھا دیتی ہے۔آپ سب کھوکھر بھائی میرے لیے قابلِ عزت اور قابلِ احترام ہیں۔۔
آپ کا خادم
ملک حیدر علی کھوکھر
تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی دریا خان، بھکر

راستے مشکل ہوں تو حوصلہ مضبوط کر لو،منزل ہمیشہ بہادر لوگوں کا انتظار کرتی ہے۔😎✌🏻 👑
09/08/2026

راستے مشکل ہوں تو حوصلہ مضبوط کر لو،
منزل ہمیشہ بہادر لوگوں کا انتظار کرتی ہے۔😎✌🏻
👑

08/08/2026

ڈاکٹر عبداللہ حامد خان کھوکھر راجپوت مردِ مجاہد دربار گروپ انٹرنیشنل حاجی کھوکھر صاحب کے دفتر میں تشریف لائے، جہاں دوست احباب کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر دوستانہ ماحول میں خوب گپ شپ ہوئی اور مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔ دوستوں کے ساتھ یہ خوبصورت نشست نہایت خوشگوار اور یادگار رہی۔
اللہ تعالیٰ تمام دوست احباب کو ہمیشہ خوش، سلامت اور متحد رکھے۔ آمین 🤲

جب شیر کسی جال میں پھنستا ہے تو فرار کی راہ تلاش نہیں کرتا صرف انتقام لینے کا سوچتا ہے🔥🔥 ⚔️🚩
07/08/2026

جب شیر کسی جال میں پھنستا ہے تو فرار کی راہ تلاش نہیں کرتا صرف انتقام لینے کا سوچتا ہے🔥🔥
⚔️🚩

کھوکھر برادری کا شیر ایڈوکیٹ ملک شیر علی کھوکھر ♥️انشاءاللہ نائب صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسوسییشن 2027♥️
06/08/2026

کھوکھر برادری کا شیر ایڈوکیٹ ملک شیر علی کھوکھر ♥️
انشاءاللہ نائب صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسوسییشن 2027♥️

کھوکھر قبیلے کا شیر میرا پیارا بھائی ملک اقبال سنی کھوکھر چیئرمین راہ حق بلڈ ڈونیشن پاکستان 🇵🇰♥️
06/08/2026

کھوکھر قبیلے کا شیر میرا پیارا بھائی ملک اقبال سنی کھوکھر چیئرمین راہ حق بلڈ ڈونیشن پاکستان 🇵🇰♥️

آسان راستے ہمیشہ بزدلوں کی پسند ہوتے ہیں، لیکن تاریخ اُنہی کے نام لکھی جاتی ہے جو مشکلات کو سینے سے لگا کر آگے بڑھتے ہیں...
04/08/2026

آسان راستے ہمیشہ بزدلوں کی پسند ہوتے ہیں، لیکن تاریخ اُنہی کے نام لکھی جاتی ہے جو مشکلات کو سینے سے لگا کر آگے بڑھتے ہیں۔ ⚔️✌🏻😎

حوصلہ، صبر اور کردار ہی اصل طاقت ہیں۔ اگر اتفاق ہے تو "❤️" ضرور کریں، اور اپنی رائے کمنٹس میں لکھیں۔

👑 Proud To Be Khokhar⚔️🚩

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Proud To Be Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share