Hammadi CheeNa

Hammadi CheeNa ❤مجھے اپنے خدا پر یقین ہے
💯✅ ایک دن دنیا دیکھے گی انشاءاللہ

ہجوم کے ساتھ غلط سمت میں جانے سے بہتر ہے کہ تنہا چلیں۔
05/10/2025

ہجوم کے ساتھ غلط سمت میں جانے سے بہتر ہے کہ تنہا چلیں۔

‏انسان نہیں بولتا اس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا۔
05/10/2025

‏انسان نہیں بولتا اس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا۔

عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے
05/10/2025

عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے

مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے
05/10/2025

مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا،
وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان اپنے ہی دکھوں کے بوجھ تلے دب کر بھی دوسروں کے لیے آسانیاں تلاش کرتا ہے۔ وہ اپنی خاموش چیخ...
05/10/2025

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان اپنے ہی دکھوں کے بوجھ تلے دب کر بھی دوسروں کے لیے آسانیاں تلاش کرتا ہے۔ وہ اپنی خاموش چیخوں کو چھپا کر دوسروں کے لیے مسکرا دیتا ہے۔ مگر افسوس، اکثر لوگوں کو یہ نظر ہی نہیں آتا کہ جو شخص ان کے ساتھ اچھا رہنے کی کوشش کر رہا ہے، وہ خود بھی اندر سے بکھرا ہوا ہے۔

بعض دروازے کھولنا آپ کو تکلیف دے سکتے ہیںاس لیے بہتر ہے کہ انہیں ہمیشہ کے لیے بند ہی رکھا جائے۔
05/10/2025

بعض دروازے کھولنا آپ کو تکلیف دے سکتے ہیں
اس لیے بہتر ہے کہ انہیں ہمیشہ کے لیے بند ہی رکھا جائے۔

29/09/2025

آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے، کہیں پارسائی کا کہیں صبر کا کہیں اخلاق کا کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا طریقہ یہی ہے لیکن آزمائش کا نتیجہ ہر کوئی !!! برداشت نہیں کر سکتا۔

27/01/2025

💯👍

انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لا حاصل محبت اور لاحاصل دعا کبھی نہیں بھولتا۔۔💯✅
10/01/2025

انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لا حاصل محبت اور
لاحاصل دعا کبھی نہیں بھولتا۔۔💯✅

انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اُسے چکھے بغیر نہیں مرتا، احتیاط کریں 😇🖤
25/12/2024

انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اُسے چکھے بغیر نہیں مرتا، احتیاط کریں 😇🖤

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!! ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے 💔
24/12/2024

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!!
ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے 💔

13/12/2024

السلام و علیکم
جس معاشرے میں لوگ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ نہ بول سکیں اس معاشرے کا اللہ ہی حامی او ناصر ہو 💯✅

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammadi CheeNa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammadi CheeNa:

Share

Category