Jaago Bhakkar

Jaago Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jaago Bhakkar, Media/News Company, bhakkar, Bhakkar.

Jaago Bhakkar network

پیج کو لائک فالو شیئر کریں تاکہ آنے والی تمام خبریں آپ تک بااسانی پہنچ سکیں شکریہ

Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

19/12/2025

*🔴سرگودھا میں "پیرا فورس"پنجاب کے اہلکاروں کا سابق اسسٹنٹ کمشنر دریا خان "سی او کارپوریشن" ماجد بن احمد پر شدید تشدد، لاتوں، ٹھڈوں سے پیٹ ڈالا*
Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

27/04/2025
*چرچ سیکیورٹی ڈیوٹی*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کی خصوصی ہدایات پرعبادتی پروگرام کے سلسلہ میں چرچ ہائے و مس...
27/04/2025

*چرچ سیکیورٹی ڈیوٹی*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کی خصوصی ہدایات پرعبادتی پروگرام کے سلسلہ میں چرچ ہائے و مسیحی عبادت گاہوں پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ھیں۔

ضلع بھر میں چرچ ہائے پر افسران و ملازمان ڈیوٹی سرانجام دے رھے ھیں۔
عبادتی پروگرام میں شامل ہونے والے ہر شخص/ گاڑی/ موٹر سائیکل وغیرہ کو مکمل چیکنگ کے بعد آنے دیا جا رھا ھے ۔
علاوہ ازیں چیکنگ کے لئے اہم پوائنٹس پر واک تھرو گیٹ اورمیٹل ڈیٹیکٹرکا بھی استعمال کئیے جا رھے ہیں۔۔
عبادت گاہوں میں عورتوں کی شرکت کے حوالے سے لیڈیز پولیس کی ڈیوٹی بھی لگائی گئی ھے ۔
چرچ اور مسیحی عبادت گاہوں پر پارکنگ کا مناسب انتظام کیا گیا ھے ۔ سرکل افسران اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے تھانے کی حدود میں لگائی گئی ڈیوٹی کو بار بار چیک کر رھے ھیں ۔

پبلک ریلیشن آفیس بھکر

27/04/2025

🚨ڈی پی او لودھراں کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق نے حوالدار شوکت کو دبنگ مونچھیں رکھنے کا فنڈ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

اور ایک ماہ میں پیٹ کم کرنے کا انعام بھی ملے گا۔

27/04/2025
27/04/2025

بھکر:چک 42 ٹی ڈی اے میں نوجوان کو قتل کر کے آگ لگانے والے قاتل گرفتار،پولیس

بھکر:ملزم عاطف سلیم نے بیس روز قبل مرتضی نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا،پولیس

بھکر:مقتول کے ورثاء نے اپنے چار قریبی رشتہ داروں کو نامزد کر کے مقدمہ درج کروایا،پولیس

بھکر:نامزد ملزمان سے تفتش میں قتل کے حوالے سے کوئی سراغ نا ملا جس پر جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا،پولیس

بھکر:تھانہ صدر نے اصل ملزم کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا،پولیس

بھکر:ملزم کے مطابق مقتول سے اُس کی سوشل میڈیا پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس پر اسے قتل کیا،پولیس

کروڑ لعل عیسن :چک ساہووالا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور نے ایک شخص کو کچل ڈالا جاں بحق ھونیوالے شخص کی شناخت 40 سالہ شوک...
27/04/2025

کروڑ لعل عیسن :چک ساہووالا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور نے ایک شخص کو کچل ڈالا

جاں بحق ھونیوالے شخص کی شناخت 40 سالہ شوکت کے نام سے ھوئی ،پولیس

ٹریکٹرٹرالی ڈرائیور بچوں کو ٹکر مار کر بھاگ رہا تھا والد نے روکنے کی کوشش کی ،پولیس

والد نے روکنے کی کوشش کی تو ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور نے بچوں کے والد کو کچل ڈالا ،پولیس

پولیس نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا اور کاروائی کا آغاز کردیا

27/04/2025

*افسوسناک خبر*
*خوبرو نوجوان قتل*
تھانہ داؤدخیل کے علاقے ماڑی میں شاہ زیب ولد طاہر حسین فائر لگنے سے شدید زخمی ھوا۔جو زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی جاملے
اللہ پاک مغفرت فرمائے

27/04/2025

🚨اہم خبر

وہ کون سی بینیفیشری ہیں جن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکال دیا جائے گا
1 👈جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے نہیں کروایا ۔ان کو اب والی قسط بھی نہیں ملے گی

2 👈جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے کروایا اور پی ایم ٹی سکور 32 سے زیادہ ہو گیا ان کو بھی نکال دیا جائے گا ابھی والی قسط ملے گی ۔
3 👈ایسی بینیفیشری کو بھی نکال دیا جائے گا جنہوں نے باہر کا سفر کیا ہے

4 👈جو بینیفیشری فائلر ہوں خود یا اس کا شوہر ان کو بھی اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا

5👈 گورنمنٹ ملازم یا پینشنرز کو بھی نکال دیا جائے گا

6 👈جس بینیفیشری نے مہینے میں 2000 کا ایزی لوڈ یا پیکج لگوایا ہے اس کو بھی اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا ۔

7 جن بینیفیشری نے پنجاب حکومت سے گھر یا کاروبار کے لیے لون لیا ہے ان کو بھی اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا ۔

بہت زیادہ بینیفیشری کو نکالا جائے گا اور ان کی جگہ وہ خواتین پروگرام میں شامل کی جائیں گی جو کافی عرصے سے جانچ پڑتال میں ہیں.
زرائع
Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp:

27/04/2025

🚨ہم کشیدگی کو مزید نہیں بڑھانا چاہتے،

ہندوستان نے ایران کے ذریعے پاکستان تک پیغام پہنچا دیا۔

Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp:

پشاور  کے علاقے فقیر آباد میں فائرنگ سے جنت کوکو نامی خاتون ٹک ٹاکر جاں بحق جبکہ انکی بہن چاہت زخمی ہوگئی ہے۔پولیس کے مط...
27/04/2025

پشاور کے علاقے فقیر آباد میں فائرنگ سے جنت کوکو نامی خاتون ٹک ٹاکر جاں بحق جبکہ انکی بہن چاہت زخمی ہوگئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ فقیر آباد کے علاقے دلہ زاک روڈ پر پیش آیا، چاہت نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عبداللہ نامی لڑکے نے دوستی سے انکار پر ان پر فائرنگ کردی۔
جس کے نتیجے میں دونوں بہنیں زخمی ہوگئیں جنہیں مقامی لوگوں نے ہسپتال منتقل کردیے جہاں جنت کوکو نامی ٹک ٹاکر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہیں۔

Address

Bhakkar
Bhakkar
5121472110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaago Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaago Bhakkar:

Share