مولانا قاری اللہ دتہ ساقی راجپوت سکھیرا بھکر

  • Home
  • Pakistan
  • Bhakkar
  • مولانا قاری اللہ دتہ ساقی راجپوت سکھیرا بھکر

مولانا قاری اللہ دتہ ساقی راجپوت سکھیرا بھکر نعت گو شاعر مولانا اللّٰہ دتہ ساقی آف بھکر

19/06/2025

Jery Dil Vich Rakh Dey Armaan Madiney Dey || Molana Allah Ditta Saqi ||Punjabi Naat E Rasool will find a lot to watch in the ...

08/03/2025

میرے آقا سوھنڑے 💞 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
خوبصورت پنجابی کلام 🥰 آپکی سماعتوں کے حوالے
ثواب کی نیت سے زیادہ سے شیئر کیجئے گا✍️جزاک اللّہ
مولانا قاری الله دتہ ساقی ، سکھیرا ،03074932210

08/03/2025

شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن ۔،۔ خوبصورت کلام
مکمل سماعت فرمائیں ،۔ اچھا لگے تو شیئر ضرور کیجئے گا
مولانا قاری الله دتہ ساقی فاضل جامعہ قادریہ بھکر
03074932210

25/12/2024

22 جمادی الثانی کے حوالے سے شیئر کریں شکریہ

25/12/2024

شاید آپ نے پہلے ایسا کلام نہیں سنا ہوگا New klam
شان حضرت امی عائشہ صدیقہ عفیفہ طاھرہ طیبہ
رضی اللہ عنہا ، زوجہ رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
مکمل سماعت فرمائیں ،دل اجازت دے تو شیئر ضرور کریں

08/10/2024

جب بخار کی حالت ہو اور زبان پر صحابہ کے ترانے ہوں
تو جزبے میں پڑہتے ہوئے پسینہ تو ضرور آتا ہے
پروگرام چکنمبر 37 جہان خان رات کا کافی حصہ گزر گیا
لیکن عشق صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین میں دیوانے
کیسے مجاہدوں کی طرح دیوانہ وار کہہ رہے ہیں
اسیں نوکر صحابہ دے
حوصلہ افزائی کے لیئے آپ بھی محبت سے شیئر کر دیں

24/10/2023

اپنے مرحوم بیٹے محمد طلحہ کی یاد میں 😭😭
مولانا الله دتہ ساقی سکھیرا صاحب کا بہت دکھی کلام
میرے جانی بہت کوشش کرتا ہوں تجھے بھولنے کی
پر کیا کروں نہیں بھول سکتا تو میری جان و جگر تھا 😭
محشر میں ملیں گے بیٹا ۔، میدان محشر میں
ضرور رب العالمین کے سامنے سفارش کرنا

22/07/2023

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا درد ناک واقعہ

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص آپ سے ملنے مدینے کو چلا یہ جب مدینے کے پاس پہنچا تو آدھی رات کا وقت ہو چکا تھا۔۔ ساتھ میں حاملہ بیوی تھی تو اس نے مدینے کی حدود کے پاس ہی خیمہ لگا لیا اور صبح ہونے کا انتظار کرنے لگا۔۔۔ بیوی کا وقت قریب تھا تو وہ درد سے کراہنے لگی۔۔۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنے روز کے گشت پر تھے اور ساتھ میں ایک غلام تھا۔۔۔۔ جب آپ نے دیکھا کے دور شہر کی حدود کے پاس آگ جل رہی ہے اور خیمہ لگا ہوا ہے تو آپ نے غلام کو بھیجا کہ پتہ کرو کون ہے

جب پوچھا تو اس نے ڈانٹ دیا کہ تمہیں کیوں بتاؤں۔۔ آپ گئے اور پوچھا تو بھی نہیں بتایا آپ نے کہا کہ اندر سے کراہنے کی آواز آتی ہے کوئی درد سے چیخ رہا ہے بتاؤ بات کیا ہے تو اس شخص نے بتایا کہ میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق سے ملنے مدینہ آیا ہوں میں غریب ہوں ، رات زیادہ ہے تو خیمہ لگایا ہے اور صبح ہونے کا انتظار کر رہا ہوں، بیوی امید سے ہے اور وقت قریب آن پہنچا ہے تو آپ جلدی سے پلٹ کر جانے لگے کہ ٹھہرو میں آتا ہوں۔۔۔ آپ اپنے گھر گئے اور فوراً اپنی زوجہ سے مخاطب ہوئے کہا کہ اگر تمہیں بہت بڑا اجر مل رہا ہو تو لے لو گی زوجہ نے کہا کیوں نہیں تو آپ نے کہا چلو میرے دوست کی بیوی حاملہ ہے، وقت قریب ہے چلو اور جو سامان پکڑنا ہے ساتھ پکڑ لو۔۔۔۔

آپ کی بیوی نے گھی اور دانے پکڑ لئے اور آپ کو لکڑیاں پکڑنے کا کہا آپ نے لکڑیاں اپنے اوپر لادھ لیں ،،،
سبحان اللہ یہ ان کا ذکر ہو رہا ہے دوستو جو کہ 22 لاکھ مربع میل کا بادشاہ ہے
جب وہ لوگ وہاں پہنچے تو فوراً کام میں لگ گئے ۔۔۔۔۔ وہ شخص ایسے حکم چلاتا جیسے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
شہر کے کوئی چوکی دار یا غلام ہیں،، کبھی پانی مانگتا تو آپ دوڑے دوڑے پانی دیتے کبھی پریشانی میں پوچھتا کہ تیری بیوی کو یہ کام آتا بھی ہے تو آپ جواب دیتے،، جبکہ اس کو کیا پتہ کہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق خود ہیں۔۔۔۔

جب اندر بچے کی ولادت ہوئی تو آپ کی زوجہ نے آواز لگائی یا امیر المومنین بیٹا ہوا ہے تو یا “امیر المومنین” کی سدا سن کر اس شخص کی تو جیسے پاؤں تلے زمین نکل گئی اور بے اختیار پوچھنے لگا کیا آپ ہی عمر فاروق امیر المومنین ہیں ؟؟ آپ عمر ہیں ؟ وہی جس کے نام سے قیصر و کسریٰ کانپے۔،۔ آپ وہ ہیں وہی والے عمر ہیں جس جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا مانگ کر اسلام کے لئے مانگا وہی والے نا؟؟ وہی عمر جسکے بارے میں
میرے کریم آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا 😢💞
آپ نے کہا ہاں ہاں میں ہی ہوں اس نے کہا کہ ایک غریب کی بیوی کے کام کاج میں آپ کی بیوی، خاتون اول لگی ہوئی ہے اور دھوئیں کے پاس آپ نے اپنی داڑھی لپیٹ لی اور میری خدمت کرتے رہے؟ تو سیدنا عمر رو پڑے اس بدو کو گلے سے لگایا اور کہا تجھے پتا نہیں توں کہاں آیا ہے ؟ ؟ یہ مدینہ ہے میرے آقا کا مدینہ یہاں امیروں کے نہیں غریبوں کے استقبال ہوتے ہیں۔۔۔ غریبوں کو عزتیں ملتی ہیں، مزدور اور یتیم بھی سر اٹھا کر چلتے ہیں۔“
سبحان اللہ❤️🌹❤️

یہ ہے حضرت عمر کا درد ناک واقعہ امید ہے اسے پڑھ کر عظمت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے دل میں بڑھ گیا ہوگا

حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کے اخلاق و عادات ۔
(کنزالعمال❤️❤️

شان فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پہ خوبصورت کلام
سماعت فرمائیں آگے شیئر ضرور کریں شکریہ 💞

17/07/2023

💞عدل و انصاف کی دنیا کے بے تاج بادشاہ 💞
سسر پیغمبر ۔،۔ داماد علی المرتضیٰ ۔،۔ خلیفہ دوم
حضرت سیدنا امام عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں
باالکل نیا کلام ۔،۔ سماعت فرمائیں آگے شیئر کریں شکریہ

27/06/2023

بہت شاندار کلام سماعت فرمائیں
حوصلہ افزائی کے لیئے دل کھول کے شیئر کرتے جائیں
یاد حضرت سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ السّلام
و یاد حضرتِ سیدنا اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السّلام
ڈاکٹر محمد اظہر خالد صاحب
مولانا الله دتہ ساقی صاحب بھکر

https://youtu.be/tBvALII3U3E😭😭😭☝️☝️ بیٹیوں کی شان بہت دکھی کلام سماعت فرمائیں
23/06/2023

https://youtu.be/tBvALII3U3E😭😭😭
☝️☝️ بیٹیوں کی شان بہت دکھی کلام سماعت فرمائیں

dukhi Kalam nazambetiyon ki Shan nazamemotional Kalam nazam

14/06/2023

https://youtu.be/7a_T4uQZvmshttps://youtu.be/7a_T4uQZvms

ماں کی شان میں باالکل نیا کلام
جسے بار بار سننے کو دل کرے

باالکل ایک نئے انداز و آواز میں
اگر پسند آئے تو آگے شیئر کرتے جائیں

میرے یوٹیوب چینل کو سبکسرائب ضرور کیجیئے گا

جزاکم اللہ خیرا 💖💞🌹

Address

Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+923074932210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مولانا قاری اللہ دتہ ساقی راجپوت سکھیرا بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category