Thal Times Digital

Thal Times Digital تھل ٹائمز ڈیجیٹل: ضلع بھکر اور ملک بھر کی تازہ ترین صورتحال، بریکنگ نیوز اور عوامی مسائل کی سب سے معتبر آواز۔

🚨 بھکر کا سیاسی بادشاہ کون؟اگر آج بھکر میں ایک سروے ہو تو آپ کس سیاسی خاندان کو سب سے مضبوط قرار دیں گے؟❤️ نوانی👍 نیازی😮...
08/06/2026

🚨 بھکر کا سیاسی بادشاہ کون؟

اگر آج بھکر میں ایک سروے ہو تو آپ کس سیاسی خاندان کو سب سے مضبوط قرار دیں گے؟

❤️ نوانی
👍 نیازی
😮 ڈھانڈلہ
🔥 چھینہ
👏 شاہانی
💯 مستی خیل
✅ حسن خیل
🔄 خان خیل

اپنا ردعمل اور رائے کمنٹ میں دیں۔
نوانی سوشل میڈیا
ڈھانڈلہ سوشل میڈیا
Malik Ghazanfar Abbas Chheena-MPA مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل IrFanullah Khan Niazi Malik Parvez Cheena Sardar Naeem Iqbal Khan Dhandlah Ameer Muhammad Khan Official خنانخیل سوشل میڈیا آفیشل




















**بھکر پولیس کی کارروائی، جسم فروشی میں ملوث 8 مرد و خواتین گرفتار**ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک قیصر اقبال کی نگرانی میں پو...
07/06/2026

**بھکر پولیس کی کارروائی، جسم فروشی میں ملوث 8 مرد و خواتین گرفتار**
ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک قیصر اقبال کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی حرکات اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 8 افراد کو موقع سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاشرتی برائیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

🔥 **بڑا عوامی سروے 2026** 🔥 🗳️ **پی پی 91 منکیرہ کا اگلا مضبوط امیدوار کون؟**⚔️ **سعید اکبر خان نوانی** (نوانی گروپ)🆚⚔️ ...
07/06/2026

🔥 **بڑا عوامی سروے 2026** 🔥

🗳️ **پی پی 91 منکیرہ کا اگلا مضبوط امیدوار کون؟**
⚔️ **سعید اکبر خان نوانی**
(نوانی گروپ)
🆚
⚔️ **غضنفر عباس چھینہ**
(چھینہ گروپ)
📢 **اگر آج الیکشن ہو جائیں تو آپ کا ووٹ کس کے حق میں ہوگا؟**
✅ کمنٹس میں صرف نام لکھیں
✅ اپنی رائے کی وجہ بھی بتائیں
✅ پوسٹ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام کی رائے سامنے آسکے
🔥 **دیکھتے ہیں تھل کی عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے!**
**تھل ٹائمز ڈیجیٹل**
📱 0333-6843224
نوانی سوشل میڈیا
ڈھانڈلہ سوشل میڈیا
Malik Ghazanfar Abbas Chheena-MPA
Malik Ghazanfar Abbas Chheena-Official

جنڈانوالہ شہر کے ساتھ 76 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی انتظامی ناانصافی کے خلاف نمائندہ اجلاسجنڈانوالہ شہر کی تقسیم اور میونسپ...
07/06/2026

جنڈانوالہ شہر کے ساتھ 76 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی انتظامی ناانصافی کے خلاف نمائندہ اجلاس
جنڈانوالہ شہر کی تقسیم اور میونسپل کمیٹی کا درجہ ختم کیے جانے کے خلاف عمائدینِ شہر، تاجران، سیاسی و سماجی شخصیات اور سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد کا ایک اہم اجلاس بابو تاجر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے شرکاء نے جنڈانوالہ شہر کو دو یونین کونسلوں میں تقسیم کرنے اور میونسپل کمیٹی کا سٹیٹس واپس لینے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شہر کی وحدت، ترقی اور شہری شناخت کے خلاف ایک سنگین ناانصافی قرار دیا۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ پہلے جنڈانوالہ سے شہری حیثیت چھینی گئی، حالانکہ اس سے کم آبادی والے کئی علاقوں کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دیا گیا۔ اب یونین کونسل کا درجہ دے کر شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرنا ایک اور بڑا ظلم ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں شہریوں کو روزمرہ انتظامی امور کے لیے کلورکوٹ جانا پڑے گا، میونسپل سہولیات متاثر ہوں گی، کاروباری سرگرمیوں کو نقصان پہنچے گا اور شہر کی ترقی کا عمل سست ہو جائے گا۔
اجلاس میں اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا کہ جنڈانوالہ سے حاصل ہونے والے ٹیکسوں کا بڑا حصہ دیگر علاقوں پر خرچ ہوگا جبکہ شہر بنیادی ترقیاتی منصوبوں سے محروم رہ جائے گا۔ شرکاء نے اس فیصلے کو جنڈانوالہ کی ترقی، وحدت اور مستقبل کے خلاف ایک گہری سازش قرار دیا۔
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اس ناانصافی کے خلاف قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے "تحفظِ حقوق جنڈانوالہ ایکشن کمیٹی" کے قیام کا اعلان کیا گیا، جو قانونی اعتراضات اور دیگر ضروری اقدامات کرے گی۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ 10 جون سے لاری اڈہ جنڈانوالہ پر احتجاجی کیمپ قائم کیا جائے گا جبکہ تاجر برادری اور شہری سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ شرکاء نے عزم ظاہر کیا کہ مطالبات کی منظوری تک پرامن احتجاج جاری رکھا جائے گا۔
اجلاس کے اختتام پر اس بات پر زور دیا گیا کہ جنڈانوالہ کے تمام شہری، تاجر، سیاسی و سماجی حلقے اس مسئلے پر متحد ہوں، کیونکہ یہ صرف انتظامی معاملہ نہیں بلکہ شہر کی بقا، وحدت، شناخت اور مستقبل کا مسئلہ ہے۔ مزید برآں، شہریوں کو حقائق سے آگاہ کرنے کے لیے بھرپور عوامی آگاہی مہم چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

07/06/2026

وفاقی بجٹ
ن لیگ کی پیپلز پارٹی کو منانے کی کوششیں ،ملاقاتیں جاری

انتہائی افسوسناک خبر 😢کلورکوٹ کے علاقے چاندنی چوک روڈ پر نالے میں نہاتے ہوئے 6 اور 7 سالہ دو سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہو...
07/06/2026

انتہائی افسوسناک خبر 😢

کلورکوٹ کے علاقے چاندنی چوک روڈ پر نالے میں نہاتے ہوئے 6 اور 7 سالہ دو سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ دونوں بچے محمد عمران سوہا کے بیٹے تھے۔

اللہ تعالیٰ معصوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

تھانہ بہل پولیس کی بروقت کارروائی، لڑائی کے دو مرکزی ملزمان گرفتار چک نمبر TDA 66 میں لڑائی اور سوشل میڈیا پر ویڈیو وائر...
07/06/2026

تھانہ بہل پولیس کی بروقت کارروائی، لڑائی کے دو مرکزی ملزمان گرفتار
چک نمبر TDA 66 میں لڑائی اور سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ۔
ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان کے نوٹس پر ایس ایچ او بہل خلاص خان کی فوری کارروائی۔
گرفتاریاں: لڑائی میں ملوث دو مرکزی ملزمان (مقصود اور شوکت) گرفتار،
قانون ہاتھ میں لینے، تشدد کرنے اور ویڈیوز وائرل کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔۔ ڈی پی او بھکر
مزید خبروں کیلئے ابھی فالو کریں تھل ٹائمز ڈیجیٹل
0333-6843224
#کارروائی #لڑائی #گرفتاریاں #مقصود #شوکت #تشدد #تحفظ

🔥 بھکر کا بڑا سیاسی خاندان تین ٹکڑوں میں تقسیم؟کیا بھکر کی سیاست میں ایک نیا موڑ آ چکا ہے؟ کیا ایک ہی سیاسی خاندان کے مخ...
07/06/2026

🔥 بھکر کا بڑا سیاسی خاندان تین ٹکڑوں میں تقسیم؟

کیا بھکر کی سیاست میں ایک نیا موڑ آ چکا ہے؟ کیا ایک ہی سیاسی خاندان کے مختلف دھڑے الگ الگ راستوں پر گامزن ہیں؟ کون کس کے ساتھ ہے اور آئندہ انتخابات میں اس تقسیم کے کیا اثرات ہوں گے؟
م

💬 اپنی رائے کمنٹس میں دیں 👍 پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں 🔔 تھل ٹائمز ڈیجیٹل کو فالو کرنا نہ بھولیں

🔍❓ شکریہ کی پوسٹ میں شعیب نوانی کہاں ہیں؟📸 نوانی برادران کی تصاویر شامل،مگر شعیب رشید اکبر خان نوانی کا فوٹو غائب!🤔 اتفا...
06/06/2026

🔍❓ شکریہ کی پوسٹ میں شعیب نوانی کہاں ہیں؟

📸 نوانی برادران کی تصاویر شامل،
مگر شعیب رشید اکبر خان نوانی کا فوٹو غائب!

🤔 اتفاق یا سیاسی پیغام؟

🗣️ سوشل میڈیا پر سوالات اور چہ مگوئیاں جاری...

📢 آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

👉 مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کیلئے ابھی فالو کریں تھل ٹائمز ڈیجیٹل

05/06/2026

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں پورے 4 روپے لٹر کمی کا امکان🤔

Address

Office Thal Times Digital/Daily Thal Times Near Boys Digree College Darya Khan Road Bhakkar
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal Times Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thal Times Digital:

Share