Gul Shair Wala Khow

  • Home
  • Gul Shair Wala Khow

Gul Shair Wala Khow By Making Contact with People �

اے انقلاب نو تری رفتار دیکھ کر...!خود ہم بھی سوچتے ہیں کہ اب تک کہاں رہے🙏بھڈوال ینگ اتحاد الحمد اللّٰلہ❤
06/10/2021

اے انقلاب نو تری رفتار دیکھ کر...!
خود ہم بھی سوچتے ہیں کہ اب تک کہاں رہے🙏

بھڈوال ینگ اتحاد الحمد اللّٰلہ❤

ڈاکٹر ملک عون اسلم چھینہ ایک انتہائی فرض شناس، بندہ پرور اور شریف انسان ہیں انکے خلاف ایسی انتقامی کاروئیاں بےبنیاد اور ...
27/09/2021

ڈاکٹر ملک عون اسلم چھینہ ایک انتہائی فرض شناس، بندہ پرور اور شریف انسان ہیں انکے خلاف ایسی انتقامی کاروئیاں بےبنیاد اور قابل مذمت ہیں۔۔🙏

ڈاکٹرز سیاسی انتقام کا نشانہ بننے لگے.

ڈاکٹر ملک عون اسلم چھینہ کے خلاف جھوٹی ایف آئ آر کو درج ہوئے ایک ماہ گررنے کے بعد بھی انصاف کے تقاضے پورے نہ ہو سکے. سیاسی بنیادوں اور انتقامی سوچ پر درج ہونے والی اس ایف آئ آر کا حقیقت سے دور دور تک کوئ واسطہ نہیں پھر بھی ڈاکٹرز کو اس میں گھسیٹا جانا سمجھ سے بالاتر اور سراسر ذیادتی ہے. ایف آئ آر میں یہ درج کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عون اسلم چھینہ نے سجاد نامی شخص پر ڈنڈے سے وار کیا اور اسے زخمی کیا جبکہ کے حقیقت یہ ہے کہ جب وہی سجاد نامی شخص ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ پہنچا تو ڈاکٹر عون اسلم چھینہ نے ہی اسی شخص کا علاج کیا جس کی سی سی ٹیوی ویڈیو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں موجود ہے . ڈاکٹر عون اسلم چھینہ نے عرصہ دو سال ٹی ایچ کیو میں اپنے فرائض انجام دیے اور ان دو سالوں میں ڈاکٹر عون اسلم چھینہ کے خلاف ایک شکایت بھی درج نہ ہوئی . ڈاکٹر عون اسلم چھینہ ایک شریف ' ایماندار ' اور ملنسار انسان ہیں .

وائے ڈی اے بھکر یہ مانگ کرتی ہے کہ ڈاکٹر عون اسلم چھینہ پر جھوٹ اور سیاسی بنیادوں پر ہونے والی یہ ایف آئ آر فلفول خارج کی جائے.
واۓ ڈی اے پنجاب کو ساری صورت حال سے آگاہ کر دیا گیا ھے، انشا اللہ جلد واۓ ڈی اے بھکر لائہ عمل کا اعلان کریگی۔

دکھ کی کالی راتیں ظلم کی دھوپ پہ وار نہ دیناجبر کا سورج ڈھل کے رہے گا لوگوں ہمت ہار نہ دینا   انشاءاللہ بھڈوال ینگ اتحاد...
13/09/2021

دکھ کی کالی راتیں ظلم کی دھوپ پہ وار نہ دینا
جبر کا سورج ڈھل کے رہے گا لوگوں ہمت ہار نہ دینا
انشاءاللہ بھڈوال ینگ اتحاد ✌️

15/08/2021

ملک جہانزیب اسلم چھینہ اور انکے اقارب پر ہونے والی جھوٹی ایف آئی آر کی پرزور مذمت کرتے ہیں، بلاشبہ ملک اسلم چھینہ صاحب کے بیٹے ایک شریف اور معتبر گھر سے تعلق رکھتے ہین۔ ان شا الللہ جلد یا بددیر فیصلہ ان کے حق میں ہوگا اور حق کی فتح ہوگی، ان کا اس قدر جھوٹا میڈیا ٹرائل کرنا ایک افسوس ناک اور قابل مذمت عمل ہے۔۔🙏

قیس سا پھر نہ جنا ، کوئی بنو عازم میںفخر ہوتا ہے قبیلے کا،سدا ایک ہی شخص..🙏پیارے ماموں جان الحاج ملک اورنگزیب بھڈوال کی ...
13/08/2021

قیس سا پھر نہ جنا ، کوئی بنو عازم میں
فخر ہوتا ہے قبیلے کا،سدا ایک ہی شخص..🙏

پیارے ماموں جان الحاج ملک اورنگزیب بھڈوال کی رسم قل خوانی انکے آبائی گاوُں گلشیروالہ میں ادا کر دی گئی، قل خوانی میں ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ، ملک عون اسلم چھینہ، ملک جہانزیب اسلم چھینہ، ملک جہان بھڈوال،ملک جاوید بھڈوال، ملک اصغر اقبال چھینہ، ملک مرید حسین بھڈوال، ملک حاجی شیر بھڈوال، ملک غلام قاسم بھڈوال،ملک عابد بھڈوال، ملک حقنواز چھینہ، ملک منتظر چھینہ، ناصر خان مگسی، عامر خان مگسی، ملک فیض چھینہ، پیر مسرورالحسن،پیر عبدالقیوم سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت۔۔۔دکھ کی اس گھڑی میں جو لوگ ہمارے غم میں شریک ہوئے ان تمام لوگوں کے تہہ دل سے ممنون ہیں،الللہ تبارک و تعالی اپنے حبیب کے صدقے اور ماہ محرم کی وساطت سے ماموں جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے🙏

رئیس آف تھل سابق امیدوار ایم پی اے منکیرہ ملک محمد اسلم چھینہ کے صاحبزادے ڈاکٹر عون اسلم چھینہ، ایڈووکیٹ سردار جہانزیب ا...
04/07/2021

رئیس آف تھل سابق امیدوار ایم پی اے منکیرہ ملک محمد اسلم چھینہ کے صاحبزادے ڈاکٹر عون اسلم چھینہ، ایڈووکیٹ سردار جہانزیب اسلم چھینہ کی عدیل رمضان بھڈوال کے ہاں انکے آبائی گاوں آمد، تمام احباب کا خوشگوار اور صحتمندانہ ملاقات کے بعد پرتکلف عشائیہ❤🙏

سردار محمد عدیل رمضان بھڈوال کی حیدرآباد میں نجم الحسن ممڑ کی تقریب ولیمہ میں شرکت۔۔۔نجم الحسن ممڑ کو شادی کے نٸے بندھن ...
01/11/2020

سردار محمد عدیل رمضان بھڈوال کی حیدرآباد میں نجم الحسن ممڑ کی تقریب ولیمہ میں شرکت۔۔۔نجم الحسن ممڑ کو شادی کے نٸے بندھن میں بندھنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔۔۔۔❤🙏

گلشیروالہ کھوہ کے نوجوان سماجی کارکن سردار محمد عدیل رمضان بھڈوال کی میانوالی روانگی قریبی ساتھی ذیشان روکھڑی سے انکے وا...
06/09/2020

گلشیروالہ کھوہ کے نوجوان سماجی کارکن سردار محمد عدیل رمضان بھڈوال کی میانوالی روانگی قریبی ساتھی ذیشان روکھڑی سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی اس موقع پر انکے چچا اور کزن عمران بھڈوال بھی ہمراہ تھے۔۔ تاہم شدید علالت کے باوجود روکھڑی ہاوس پر تعزیت کیلئے آنے پر ذیشان روکھڑی اور انکے بھائی عمران روکھڑی نے سردار عدیل رمضان سے اظہار ہمدردی کی اور نیک تمناوُں کا اظہار کیا۔۔❤ الللہ پاک شفاءالللہ خان روکھڑی مرحوم کے درجات بلند کرے۔۔آمین🙏

🙏
22/12/2019

🙏

بھکر یوتھ ونگ تحصیل منکیرہ کے صدر سردار محمد عدیل رمضان بھڈوال پچھلے چند دنوں سے عارضہ جگر میں مبتلا تھے اور انتہائی علیل تھے وہ علی احمد خان میڈیکل ہسپتال جھنگ میں زیر علاج رہے تمام احباب کی دعاووں سے انکو گھر منتقل کردیا گیا ہے اور وہ پہلے سے قدرے بہتر ہیں انکی مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی جاتی ہے🙏

وفاقی پارلیمانی سکریٹری و ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ کے ساتھ ایک خوشگوار ملاقات, معین اور نومی بھائی ہمراہ, ...
30/03/2018

وفاقی پارلیمانی سکریٹری و ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ کے ساتھ ایک خوشگوار ملاقات, معین اور نومی بھائی ہمراہ, بھکر یوتھ ونگ کی نمایاں کارکردگی پر MNA صاحب کا اظہار اطمینان۔ 🙏

Address


Telephone

03496824372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Shair Wala Khow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share