
27/07/2025
الحمدللہ رب العالمین
گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی نایاب سائنس اکیڈمی کی سرگودھا بورڈ کے میٹرک کے نتائج میں علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن ۔
رواں سال 2025 سرگودھا بورڈ کے نتائج میں نایاب سائنس اکیڈمی کے طلباء نے نمایاں نمبر حاصل کر کے نہ صرف والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ اکیڈمی کے بہترین معیار تعلیم کا ثبوت بھی دیا ۔
نایاب سائنس اکیڈمی کے طلباء طالبات کے نتائج
ثانیہ زہراء ۔۔ 1155
بشریٰ پروین ۔۔1128
ذیشان حیدر ۔۔۔1044
نایاب سائنس اکیڈمی جھوک قلندر بخش
MD. Alamdar Hussain Jafri
Principal. Gulzar Hussain Jafri