31/05/2025
گھر کا بنا سادہ کھانا کھائیں
پانی زیادہ پئیں
تلی اشیاہ اور بازار کے کھانوں سے پرہیز کریں
بے سکون کرنے والے تمام رشتوں سے دور رہیں
جہاں قدر نہ ہو وہاں پاؤں نہ دھریں
خود کو قابل مضبوط اور باہمت بنائیں
اپنے تمام کام خود کرنے کی عادت ڈالیں آپکی صحت بہتر رہے گی
برے وقت بری گھڑی برے لوگوں محتاجی اور بیروزگاری سے اللہ پاک بچائے رکھے
مسکرائیں ہم کون سا یہاں ہمیشہ رہنے کے لیے آئے ہیں
مرتے دم تک جینے کی کوشش کریں ♥️♥️