Discover Bhakkar

Discover Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover Bhakkar, News & Media Website, bhakkar, Bhakkar.

03/08/2026

سنٹرل جیل میانوالی میں قیدیوں نے حملہ کر کے تیز دھار آلے سے ہیڈ وارڈن ظفر اقبال کو زخمی کر دیا سپریڈنٹ جیل کی رپورٹ پر تھانہ سٹی پولیس نے مدثر نوید سکنہ محمد یار والہ عبد الباسط سکنہ کچہ سلطان والا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

میانوالی کی تحصیل عیسی خیل کے علاقہ کھگلانوالہ میں انتہائی دلخراش واقعہ ۔۔۔۔ لکی مروت سے تعلق رکھنے والی پشتون فیملی کے ...
03/08/2026

میانوالی کی تحصیل عیسی خیل کے علاقہ کھگلانوالہ میں انتہائی دلخراش واقعہ ۔۔۔۔
لکی مروت سے تعلق رکھنے والی پشتون فیملی کے 4 معصوم کمسن بچے مبینہ طور پر کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے تاج علی اور اختر علی نامی دو پشتون بھائی محنت مزدوری کی غرض سے کھگلانوالہ روڈ کے قریب رہائش پذیر تھے جاں بحق ہونے والوں میں تاج علی کا بیٹا حسین اور بیٹی فرشتہ جان اور اختر علی کی دو بیٹیاں حبیبہ اور صنیبہ شامل ہیں بچوں کی نعشیں ٹی ایچ کیو ہسپتال عیسیٰ خیل منتقل کر دی گئی ہیں پولیس نے موقع پر پہنچ مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچے کھیلنے کی غرض سے گھر کے قریب کھڑی کار میں بیٹھ گئے اور کار لاک ہونے کی وجہ سے بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے ہیں تاہم پولیس مصروف تفتیش ہے

02/08/2026

بھکر/تشدد زدہ لاش برامد

بھکر: نواحی علاقہ علی پور بھٹیاں کے قریب ریلوے ٹریک کے ساتھ ایک نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ ریسکیو

بھکر: ریسکیورز نے موقع پر موجود افراد کی نشاندہی پر نامعلوم شخص کا معائنہ کیا۔ وہ جاں بحق ہو چکا تھا۔ ریسکیو

بھکر۔ متوفی کے جسم پر خراشوں جبکہ سر پر زخم کے نشانات موجود تھے پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ضروری کارروائی کے مصروف ۔ ریسکیو

بھکر۔ مردہ شخص کی شناخت نہ ہو سکی لاش پولیس کی تحویل میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کلورکوٹ منتقل کر دی گئی۔ ریسکیو

*ریسکیو 1122 بھکر*

31/07/2026

قتل کے بدلے ملزم مقتول کے ورثاء کو بطور دیت اب 1 کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے دے گا نیا حکم نامہ جاری

جڑانوالہ منشیات کیس سعودی عرب میں قید انور بی بی انتقال کر گئیں۔جڑانوالہ مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سعودی عرب کی جیل م...
30/07/2026

جڑانوالہ منشیات کیس سعودی عرب میں قید انور بی بی انتقال کر گئیں۔
جڑانوالہ مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سعودی عرب کی جیل میں قید معمر خاتون انور بی بی کو رہائی نہ مل سکی اور وہ دورانِ قید انتقال کر گئیں۔ انور بی بی کے انتقال کے بعد ان کے اہلِ خانہ شدید غم و صدمے سے دوچار ہیں۔
یاد رہے کہ انور بی بی کا کیس گزشتہ عرصے سے عوامی توجہ کا مرکز رہا، تاہم رہائی ممکن نہ ہو سکی اور وہ سعودی عرب کی جیل میں ہی انتقال کر گئیں۔

30/07/2026

نوتک معمولی تلخ کلامی پٹھان برادری میں جھگڑا کزن کی فائرنگ سے دو بھائی شدید زخمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

قصبہ گجرات: آئل ٹینکر کے ٹینک سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، تحقیقات شروعقصبہ گجرات  نالہ جاکھڑی کے قریب منا ہوٹل پ...
30/07/2026

قصبہ گجرات: آئل ٹینکر کے ٹینک سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، تحقیقات شروع

قصبہ گجرات نالہ جاکھڑی کے قریب منا ہوٹل پر کھڑے فوسل کمپنی کے آئل ٹینکر کے ٹینک سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہونے پر علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

میرے سر پر اتنے بال نہیں جتنی عورتوں سے میں نے زنا کیا ہے :کیا یہ سچ ہے کیا ایسا ہو سکتا ہے؟لاہور کا وہ کالا باب جس نے 4...
25/07/2026

میرے سر پر اتنے بال نہیں جتنی عورتوں سے میں نے زنا کیا ہے :کیا یہ سچ ہے کیا ایسا ہو سکتا ہے؟
لاہور کا وہ کالا باب جس نے 40 سال سے خواتین کی عصمت کو اپنی نفسانی خوراک بنایا۔ لوئر مال کے پرتعیش علاقے میں واقع ایک مسجد کا محراب، جہاں سے ہر جمعہ کو توحید کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، وہیں چار عشروں سے ایک شیطانی سازش کا مرکز بنی ہوئی تھی۔
امام قاری یونس—جس کا چہرہ تقویٰ کا پتلا، اور ہاتھ قرآن کی تلاوت کا عادی تھا—دراصل ایک درندہ نکلا، جس نے "روحانی علاج" کے نام پر معصوم خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے جب اس کے گھر چھاپہ مارا تو وہاں سے ہزاروں خواتین کی برہنہ ویڈیوز اور جنسی استحصال کے ریکارڈ برآمد ہوئے، جن میں کچھ ویڈیوز تو اتنی ہیبت ناک تھیں کہ تفتیش کار بھی لرز اٹھے۔
ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے 1980 کی دہائی سے اب تک 4000 سے زائد خواتین کو "جنات نکالنے" کے جھانسے میں اپنے جال میں پھنسایا، اور انہیں شرعی پردے کے بہانے کپڑے اتارنے پر مجبور کیا۔
لیکن اس کی انتہا یہ تھی کہ میڈیا کی خفیہ ٹیم نے دو ماہ کی زیرِ زمین کارروائی کے بعد اسے اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑا جب وہ ایک نوجوان ڈاکٹر خاتون کو "دم کرنے" کا بہانہ دے کر اپنی نجی کوٹھری میں لے جا رہا تھا۔ کیمرے کی آنکھ نے وہ منظر قید کر لیا جب امام صاحب اپنی عمامہ اتار کر ایک وحشی کا روپ دھار رہے تھے۔
اب یہ 40 سالہ تاریک باب لاہور کی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل بن کر سامنے آیا ہے، جہاں ایک مسجد کا محراب خود ایک بھیڑیے کی کھوہ بن گیا تھا، اور اس کی آوازِ قرآن دراصل خواتین کی چیخوں کا پردہ تھی۔ تفتیش کار اب تک 200 سے زائد متاثرہ خواتین تک پہنچ چکے ہیں، اور انکشافات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید چونکا دینے والے ہوتے جا رہے ہیں۔
ڈسکلیمر: یہ پوسٹ سوشل میڈیا رپورٹس اور اس پر گردش کرتی خبروں کء توسط سے مرتب کی گئی ہے ۔۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہ شتگرد جہ نم واصل: فائرن...
25/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہ شتگرد جہ نم واصل: فائرنگ کے تبادلے میں 15 جوان جام شہادت نوش کرگئے،
ترجمان پاک فوج. .

21/07/2026

دریاخان:خسور روڈ قریشیانوالہ چیک پوسٹ کے قریب شہ زور ڈالا پٹرولنگ پولیس کو دیکھتے ہیں گھبرا گیا سیٹ بیلٹ ایمرجنسی لگاتے ہوئے سڑک کنارے کھڑے موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا عینی شاہدین

دریاخان:ایک خاتون جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی پٹرولنگ پولیس نے ڈالا اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا عینی شاہدین

دریاخان:ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا ذرائع

Address

Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share