voice news bhakkar

voice news bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from voice news bhakkar, Media/News Company, Bhakkar.

24/04/2026
15/02/2026

لیہ چوبارہ میلہ عنایت شاہ پر لڑائی ج ھ گڑے اور فائ رن گ کے واقعہ سمیت سیکورٹی رسک کے خدشات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے تھیٹر الیکٹرک جھولے سمیت دیگر اقدامات کی اجازت دینے سے انکار کردیا،لکی ایرانی سرکس سمیت تھیٹر مالکان نے سامان باندھ کر رخصتی پکڑ لی روانگی و سامان لوڈنگ کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جاسکتے ہیں

09/12/2025

اگر اپ کے گھر سے تیل یا سونا نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے اور اگر چرس نکل ائے تو وہ اپ کی ہے؟؟؟؟؟.

06/12/2025

پورے ملک میں 1500والا ہیلمنٹ
5000 میں مل رہا ہے
وہ پوچھنا یہ تھا پیرا فورس کس لیئے بنائی تھی صرف غریب کی ریڑھی الٹانے کے لیے

بریکنگ نیوزڈپٹی کمشنر بھکر محمداشرف کا تبادلہ،احسن علی جمالی ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات ذرائع نئے تعینات ڈپٹی کمشنر بھکر احس...
02/12/2025

بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر بھکر محمداشرف کا تبادلہ،
احسن علی جمالی ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات ذرائع نئے تعینات ڈپٹی کمشنر بھکر احسن علی جمالی کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے اس سے قبل وہ ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات تھے،

01/12/2025

جہان خان پر رہائشی مہوش نامی خواجہ سرا نے اپنے گری سے ناراض ہونے کے بعد دل برداشتہ ہو کر ز۔۔۔۔ گو۔۔۔لیاں کھا لیں جس کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا
#بھکر

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice news bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share