Jaago bhakkar network

Jaago bhakkar network Jaago bhakkar network

18/04/2026

━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌐 جاگو بھکر نیٹ ورک 🌐
📢 پیج کو لائک کریں، فالو کریں اور شیئر کریں
تاکہ دنیا بھر اور بھکر کی تمام خبریں
سب سے پہلے آپ تک بروقت اور آسانی سے پہنچ سکیں۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━

Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

18/04/2026

🚨🇮🇷⚡🇺🇸-یورینیئم ہمارے لیےسرزمین ایران جتنا مقدس ہے، کسی کے حوالے نہیں کریں گے، اسماعیل بقائی۔
Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے راشن کارڈ پروگرام کے تحت 12 لاکھ رجسٹرڈ ورکرز کے بینک اکاؤنٹس کھول ...
18/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے راشن کارڈ پروگرام کے تحت 12 لاکھ رجسٹرڈ ورکرز کے بینک اکاؤنٹس کھول دیے گئے، جبکہ ان اکاؤنٹس میں 22 ارب روپے بھی منتقل کر دیے گئے۔

18/04/2026

🚨‏🇮🇷-بریکنگ : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامییہ کی بحریہ (نیوی فورس) نے کنٹینر بردار جہاز باگیا لاکشمی کو اطلاع دی کہ اسے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ جہاز متحدہ عرب امارات سے روانہ ہوا تھا اور اس کا عملہ بھارتی شہریوں پر مشتمل ہے۔جاری کردہ ویڈیو کے مطابق، جہاز کے عملے نے اس ہدایت کا احترام کرتے ہوئے اپنے راستے کو تبدیل کر لیا، جیسا کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران درجنوں دیگر جہازوں نے بھی کیا ہے۔آبنائے ہرمز مکمل طور پر سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کنٹرول میں ہے۔
Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

ایران : خاتم الانبیاءﷺ سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے ترجمان کرنل ابراھیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز پر دوبارہ ک...
18/04/2026

ایران : خاتم الانبیاءﷺ سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے ترجمان کرنل ابراھیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے جس کی وجہ امریکہ کی جانب سے آبی گزرگاہ کی نام نہاد بحری ناکہ بندی اور اس کی "بحری قزاقی" کی کارروائیاں ہیں۔
Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

18/04/2026

ایران : آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر دوبارہ سخت فوجی کنٹرول بحال کر دیا گیا ہے، امریکا کی جانب سے ناکہ بندی ختم ہونے تک پابندی برقرار رہے گی, ترجمان ایرانی افواج

18/04/2026

🚨ایران نے تمام کمرشل اور انٹرنیشنل ایئر لائنز کے لیے اپنے ایئرپورٹس کو دوبارہ بحال کر دیا۔ دنیا بھر سے اب آپ ایران کا سفر کر سکتے ہیں۔

Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

18/04/2026

🔴امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ “بہت خوش ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلا ہوا ہے۔”

🚨کیوبا کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کی قوم امریکہ کے ساتھ جنگ نہیں چاہتی لیکن وہ اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ اگر حملہ کیا گیا...
18/04/2026

🚨کیوبا کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کی قوم امریکہ کے ساتھ جنگ نہیں چاہتی لیکن وہ اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ اگر حملہ کیا گیا تو کیوبا امریکی افواج کو شکست دیں گے۔ سی این این -CNN

18/04/2026

🇫🇷/🇪🇺-فرانس کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک آبنائے ہرمز میں ایران کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کر سکتے ہیں۔
Follow the Jaago Bhakkar Network channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VagGwJGAYlULJxD08J3I

Address

Bhakkar Gulshan Madina
Bhakkar
2798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaago bhakkar network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share