voice of bhakkar

voice of bhakkar the voice of bhakkar news and public relations

18/06/2026
07/04/2026

https://www.facebook.com/share/r/1XpGfpfzRf/
یہ راستہ چاہ شیخانوالہ سے بستی چاہ درکھانوالہ
جھوک قلندر بخش پنج گرائیں نشیب تحصیل دریا خان بھکر
میں واقع ہے
جو کہ ہمارا آبائی گاؤں ہے
یہ راستہ روڈ سے لیکر گاؤں کی مرکزی مسجد جعفریہ تک صرف اور صرف ایک کلومیٹر ہے

بارش کے دنوں میں۔ اس راستے سے گزنے کا مترادف اگر میں یہوں کہوں کہ جیسے آبنائے ہرمز سے گزرنا تو یہ مبالغہ آرائی نہیں ہوگی

اللّٰہ نہ کرے بارش کے دنوں میں کوئی مریض ہو جائے یا کوئی ایسی خاتون جو بچہ جننے کے قریب تو
تو ہسپتال جانے تک مریض اور مریضہ بچہ سمیت بچنا محال ہو جاتا ہے

آج بھی جب بارش کے موسم۔میں اس راستے سے گزر ہوتا ہے یا میں اس راستے کو دیکھتا ہوں
ہو ہمیں ہر دلعزیز عزیز شخصیت گلزار حسین مرحوم کی بہت یاد آتی ہے
کہ جب وہ بارش کے دنوں میں بیمار تھے اور گاڑی روڈ سے نیچے نہیں آسکتے تھی کیونکہ اس کہ پہیوں میں کیچڑ بھر جاتا تھا تو اس وقت گدھا گاڑی پر مریض کو رکھ کر بارش کے موسم میں دھکا لگا لگا کر روڈ پر پہنچایا جاتا تھا
ان کا یہ مصیبت بھرا سفر کئی ہفتوں جاری رہتا ہسپتال سے گھر آتے تو طبیعت ناساز ہو جاتی
جب وہ فوت ہوئے تو ہمیں یاد ہے کہ ہم سائیکل پر مولانا صاحب کو جنازے کیلئے بلانے گئے تھے اور سائیکل بھی اس راستے پر نہیں چل سکتی تھی
دوسرا واقع پچھلے کچھ سالوں میں میرے اپنے ہی گھر میں ہوا کہ جب ہمارے گھر میں ایک مریضہ تھیں جن تیز بارش تھی اور ان کو درد زہ شروع ہوا
اور ہم اسی راستے سے ان کو ہسپتال کی طرف لیکر گئے ہسپتال پہنچنے تک ایک معصوم جان ماں کے شکم میں دم توڑ چکی تھی

اور ڈاکٹروں کا سوال کہ اگر دیر کی تو ہم ماں کو بھی نہیں بچا سکتے

اللّٰہ تعالیٰ ایسا وقت کسی پر نہ لائے

یہ راستے
ہمارے علاقے کے چیئرمین
سید محمد علی شاہ
و رفاقین
اور سردار احمد نواز نوانی
جو کہ موجودہ
ایم پی اے ہیں۔ ان کی ذمہ داری ہے
مگر مسلسل کئی سالوں بیسئیوں سال گزر کے کہ ہر موقع پر وعدہ کرتے ہیں لیکن پھر بھول جاتے ہیں

یاد رہے ہمارے دادا پردادا سے لیکر آج کی نوجوان نسل تک ایک گاؤں سے نوانی گروپ اور سید محمد علی شاہ کو سپورٹ کیا جاتا ا رہا ہے

افسوس کو ان سرداروں اور وڈیروں کو ذرا بھی خیال نہیں آتا کہ ہمارے سپوٹران ہیں اور ان کی بھی مشکلات ہیں

بار بار وعدہ کرنا کہ بس اگلے ٹینڈر میں آپ کا کے گاؤں کا۔نام۔ہے اور ہم روڈ دیں گے

ہمارا مطالبہ ہےعلاقہ کے چئیرمین محمد علی شاہ
ایم پی اے احمد نواز نواز نوانی سے
کہ وہ ہمیں یہ ایک کلومیٹر کا روڈ بنوا کر دیں جو کہ ہمارا حق ہے

تمام احباب سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ مشکلات دور ہو سکیں

منجانب اہل علاقہ و بالخصوص مولانا اسد علی علوی
مولانا مہدی حسن مہدوی

30/01/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلع بھکر کے دورے کے بعد بغیر کسی بڑے ترقیاتی پیکج یا نئے منصوبے کے اعلان کے واپسی اختیار کر لی۔ شہریوں کے مطابق دورے کے دوران جس میڈیکل کالج کے قیام کا اعلان کیا گیا، وہ منصوبہ اس سے قبل 2012ء میں بھی منظور کیا جا چکا ہے اور مختلف ادوار میں اس کا بارہا اعلان ہو چکا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کا دورہ انتہائی مختصر رہا، جس کے باعث تھل کے اس پسماندہ ضلع کے لیے کسی ٹھوس اور مؤثر ترقیاتی منصوبے کا اعلان سامنے نہ آ سکا۔ عوامی حلقوں میں اس امر پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ بنیادی سہولیات سے محروم علاقے کو ایک بار پھر نظرانداز کر دیا گیا۔




تلاش گمشدگی
03/01/2026

تلاش گمشدگی

اللّٰہ تعالیٰ تمام سیلاب زدگان کو محفوظ فرمائے اور سیلاب و دیگر آفات سے محفوظ فرمائے بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام
13/09/2025

اللّٰہ تعالیٰ تمام سیلاب زدگان کو محفوظ فرمائے اور سیلاب و دیگر آفات سے محفوظ فرمائے بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام

19/08/2025

جھوک قلندر بخش پنج گرائیں نشیب ضلع بھکر
اکثر اعوام اسی وجہ سے پریشان اور رو رہی ہے کہ سیاسی حضرات کام ہی نہیں کر رہے
سالوں سے لارے لگا رہے ہیں اور وعدہ خلافی کر رہے ہیں

دریا خان سے بھکر قصر زینب سلام اللہ علیہا مشی کرنے والے مومنین پر ایف آئی آر ہم بھکر ڈی پی او سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ت...
17/08/2025

دریا خان سے بھکر قصر زینب سلام اللہ علیہا مشی کرنے والے مومنین پر ایف آئی آر ہم بھکر ڈی پی او سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تمام مومنین کو باعزت بری کرے

14/08/2025

14 اگست یوم آزادی 15 چہلم مظلوم کربلاء

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share