22/06/2025
اسے امن کا نوبل انعام دیا جا رہا ہے؟ پاکستان کے فیصلہ سازوں کو شرم آنی چاہیے۔
وزیراعظم پاکستان کا ایران میں کھڑے ہو کے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرنا۔۔ فیلڈ مارشل صاحب کا ایران پہ امریکی حملے سے 2 دن قبل ٹرمپ کے ساتھ لنچ کرنا۔ پاکستان کا ایران پہ امریکی حملے سے چند گھنٹے پہلے فاشسٹ ٹرمپ کے لیے امن کے نوبل پرائز کی سفارش کرنا پھر امریکہ کا ایران پہ حملہ کرنا دال میں کچھ کالا ہے۔۔
پاکستان 2 کشتیوں میں سوار ہے اور دو کشیوں پہ سوار ہونے والا ہمیشہ ڈوبتا ہے
آج جو ایران کے ساتھ ہوا ہے پاکستان نے خود صہیونیوں کو دعوت دی آ بیل مجھے مار۔