Special TV Bhakkar

Special TV Bhakkar Special TV Bhakkar
بھکر کی تازہ خبریں، عوامی مسائل، اور سچی رپورٹنگ۔
حق اور سچ کی آواز — عوام کے ساتھ

12/02/2026

عوامی سوال: تنخواہ کتنی، اخراجات کتنے؟
شہریوں کی تنخواہیں کتنی ہیں اور ماہانہ اخراجات کتنے؟
کیا ان پیسوں میں واقعی گزارہ ہو جاتا ہے؟

#مہنگائی
#تنخواہ
#اخراجات
#پاکستان

03/02/2026

نئے آئی جی پنجاب | پنجاب پولیس کی تازہ صورتحال | پولیس مقابلے | صبح 6 بجے کی اہم خبریں | اسپیشل نیوز ٹی وی







03/02/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے “کھیلتا پنجاب” ویژن کے تحت
پنک گیمز 2026 کیلئے منتخب کھلاڑیوں کے اعزاز میں ضلع بھکر میں پروقار تقریب







قصور: مہندی کی تقریب میں فائرنگ، نوجوان جاں بحققصور: تھانہ صدر کے علاقہ قادر آباد میں مہندی کی تقریب کے دوران فائرنگ کا ...
03/02/2026

قصور: مہندی کی تقریب میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق
قصور: تھانہ صدر کے علاقہ قادر آباد میں مہندی کی تقریب کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان ثقلین رفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ثقلین رفیق کو سینے پر گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی اور وہ جانبر نہ ہو سکا۔
بتایا جا رہا ہے کہ ثقلین اپنے دوست ملک زین کی مہندی کی تقریب میں شرکت کے لیے آیا تھا۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔






بھاٹی گیٹ واقعہ: متوفی خاتون کے شوہر پر تشدد کا معاملہ، شہری کا میڈیکل کرانے کا فیصلہلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے...
03/02/2026

بھاٹی گیٹ واقعہ: متوفی خاتون کے شوہر پر تشدد کا معاملہ، شہری کا میڈیکل کرانے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھاٹی گیٹ پر مین ہول میں گر کر جان سے جانے والی خاتون سعدیہ کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد کے معاملے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تشدد کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے غلام مرتضیٰ کا میڈیکل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہری کا میڈیکل پولیس کی نگرانی میں شور کوٹ کے مقامی اسپتال میں ہوگا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ کے بعد تشدد کرنے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام مرتضیٰ نے ایس پی سٹی اورایس ایچ او پرتشدد کا الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ پولیس افسران بیوی کے قتل کا اعتراف کرنے کے لیے دباؤ ڈالتے رہے۔

03/02/2026

نیند کی کمی کے اثرات | اچھی اور خراب نیند کے فوائد و نقصانات | ڈاکٹر امبرین حیدر






03/02/2026

ہم آپ تک بھکر , اور ملکی و بین الاقوامی حالات کی تازہ، سچی اور اہم خبریں پہنچائیں گے۔
ہمارے پیج کو Follow کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special TV Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category