Voice of Rahbar Khamenei

Voice of Rahbar Khamenei A page dedicated to the thoughts, sayings,and guidance of Ayatullah Syed Ali Khamenei(Rahbar-e Islam)

26/08/2026

لہو جو دے رہا ہو روشنی بزمِ حریت کو
،وہ پروانہ نیا اک ولولہ مژگاں میں رکھتا ہے

لشکر کا خوف رکھنا ہماری تربیت میں نہیں،ہمیں یہ نصیحت دی گئی ہے مَر کر گھر آنا مگر ڈر کر نہیں!
25/08/2026

لشکر کا خوف رکھنا ہماری تربیت میں نہیں،ہمیں یہ نصیحت دی گئی ہے مَر کر گھر آنا مگر ڈر کر نہیں!

*_🌙9 ربیع الاول- تاج پوشی گلِ نرگس -🥀✨❤_* تاجِ امامت آپؑ کو مبارک ہوہمیں اپنے امامِ وقتؑ کی امامت مبارک، تمام محبانِ اہل...
22/08/2026

*_🌙9 ربیع الاول- تاج پوشی گلِ نرگس -🥀✨❤_*
تاجِ امامت آپؑ کو مبارک ہو
ہمیں اپنے امامِ وقتؑ کی امامت مبارک، تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو بہت بہت مبارک۔ 💚👑

"Guzar gaya hai zamana par gham purana hai, Hamain to Karbala har saal yaad aana hai
22/08/2026

"Guzar gaya hai zamana
par gham purana hai,
Hamain to Karbala har saal yaad aana hai

چھین لی کس نے یہ بہار ہم سےراستے سنسان ہو گئے سارےکون اب درسِ وفا دے گا ہمیں بجھ گئے کیا زمیں کے سب تارے آنکھ میں آنسو، ...
20/08/2026

چھین لی کس نے یہ بہار ہم سے
راستے سنسان ہو گئے سارے
کون اب درسِ وفا دے گا ہمیں
بجھ گئے کیا زمیں کے سب تارے
آنکھ میں آنسو، دل میں ہے ماتم
کس کا غم ہے جو جاں کو کھاتا ہے
تھا جو محور نگاہِ ملت کا
وہ بچھڑ کر ہمیں رلاتا ہے

دل میں بسا ہے عشقِ رہبر، یہ محبت کم نہیںان کی وفا کی روشنی سے، دل کبھی مدھم نہیں ❤️
19/08/2026

دل میں بسا ہے عشقِ رہبر، یہ محبت کم نہیں
ان کی وفا کی روشنی سے، دل کبھی مدھم نہیں ❤️

غمِ جدائی میں آنکھوں سے اشک جاری ہیںاے رہبرِ حق! تیری یادیں ہمیں بہت پیاری ہیں
18/08/2026

غمِ جدائی میں آنکھوں سے اشک جاری ہیں
اے رہبرِ حق! تیری یادیں ہمیں بہت پیاری ہیں

16/08/2026

کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ ظلم کے سامنے جھکنا نہیں، بلکہ حق کے لیے قربانی دینا ہے۔

Address

Bhakkar Punjab
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Rahbar Khamenei posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share