Tractor Hub

Tractor Hub Welcome to Tractor Hub — your trusted source for tractors, farm machines, and modern agricultural equipment.

یہ کس چیز کا انجن ہے
04/04/2026

یہ کس چیز کا انجن ہے

کسان تیری قسمت
04/04/2026

کسان تیری قسمت

اب ایسے بابے پر ترپال ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
04/04/2026

اب ایسے بابے پر ترپال ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

صحرائی پودے کھگل کے 1500 پودے ہیں  ان پر سفید پاؤڈر بن گیا ہے اور گروتھ مکمل رک گئ ہے تجربہ کار حضرات کوئی حل بتائیں
03/04/2026

صحرائی پودے کھگل کے 1500 پودے ہیں ان پر سفید پاؤڈر بن گیا ہے اور گروتھ مکمل رک گئ ہے تجربہ کار حضرات کوئی حل بتائیں

گوبرٹیکس نہ ڈیونڑ دا آخری حل😂
02/04/2026

گوبرٹیکس نہ ڈیونڑ دا آخری حل😂

ایرانیوں نے اب بلکل صحیح جگہ ہاتھ ڈالہ ہے😁
25/03/2026

ایرانیوں نے اب بلکل صحیح جگہ ہاتھ ڈالہ ہے😁

ماہانہ قسط 1800 روپیے تھی 1995 ماڈل تب کسان کو ڈیڑھ لاکھ کا ملا ایسا کسان دوست لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں
23/03/2026

ماہانہ قسط 1800 روپیے تھی 1995 ماڈل تب کسان کو ڈیڑھ لاکھ کا ملا ایسا کسان دوست لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں

محترمہ بے نظیر بھٹو کسان دوست لیڈر تھی آج ایک بکری کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ہے تب مضبوط ترین 1995 ماڈل ڈھڑھ لاکھ (150000) کا کس...
23/03/2026

محترمہ بے نظیر بھٹو کسان دوست لیڈر تھی آج ایک بکری کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ہے تب مضبوط ترین 1995 ماڈل ڈھڑھ لاکھ (150000) کا کسان کو دیا اس وقت فیٹ کمپنی کے ٹریکٹر 5 لاکھ تک تھے

23/03/2026
میری گندم پک کر تیار ہے اس بار فی ایکڑ 22 بوریاں اوسط کی امید ہے
23/03/2026

میری گندم پک کر تیار ہے اس بار فی ایکڑ 22 بوریاں اوسط کی امید ہے

بے نظیر نے 1995 ماڈل صرف ڈیڑھ لاکھ (150000)  میں منگوا کر دئیے تھے اسے کسان کا دکھ معلوم تھا اب اتنی قیمت میں ایک اچھی ب...
20/03/2026

بے نظیر نے 1995 ماڈل صرف ڈیڑھ لاکھ (150000) میں منگوا کر دئیے تھے اسے کسان کا دکھ معلوم تھا اب اتنی قیمت میں ایک اچھی بکری بھی نہیں ملتی کسان اب اس ملک کا سب سے سستا مزدور ہے😭

پاکستان حکومت نے  بنا پیٹرول والا موٹر سائیکل مارکیٹ میں لانچ کردیا 😁 میاں کھوتا نیو برانڈ
13/03/2026

پاکستان حکومت نے بنا پیٹرول والا موٹر سائیکل مارکیٹ میں لانچ کردیا 😁 میاں کھوتا نیو برانڈ

Address

House No 332 Chidro Khail Town
Bhakkarpur
30020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tractor Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share