22/07/2025
الحمدللہ! اللہ کی مہربانی سے گوندل کلب ہاتھی ونڈ نے تاریخی فتح حاصل کی ہے۔ یہ فتح ہمارے کھلاڑیوں کی محنت، عزم اور جذبے کا نتیجہ ہے۔
ٹیم کے ہر کھلاڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،اس کامیابی پر ہم اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ ہمیشہ اسی طرح کامیاب رہیں۔
**یہ فتح ہماری محنت کا پھل ہے، اور ہمیں مزید کامیابیاں حاصل ہوں گی۔**